• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فوادچوہدری

فوادچوہدری

بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ ہی نہیں ،فوادچوہدری

تمام جماعتوں نے آپریشن کی مخالفت کردی ہے، اپوزیشن کو نظر انداز کر کے پاکستان کے حالات ٹھیک نہیں ہو سکتے، پاکستان میں کمزور حکومت چل رہی ہے، پورا سسٹم ہی گھبرانا شروع ہو جاتا ہے

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 9, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نیوز رپورٹر ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان اورخیبرپختونخوامیں ہشت گردی ہے، تمام جماعتوں نے آپریشن کی مخالفت کر دی ہے، کوئی چارہ ہی نہیں کہ عمران خان کے ساتھ راستہ اوپن کیا جائے اور ڈائیلاگ ہوں،اپوزیشن کو نظر انداز کر کے پاکستان کے حالات ٹھیک نہیں ہو سکتے۔

ایک انٹرویو میں یر فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت اتنی کمزور ہے، جیسے آپ نے اڈیالہ کے باہر دیکھا کہ جہاں کوئی اتنا بڑا اجتماع نہیں تھا، عمران خان کی بہنیں تھیں اور وہاں چند ایم این اے ایز اور ایم پی ایز تھے، اس پر جو رد عمل پولیس نے اور سرکار نے دیا اس سے اندازہ لگائیں کہ پاکستان میں کس قدر کمزور حکومت چل رہی ہے، پورا سسٹم ہی گھبرانا شروع ہو جاتا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کو جیل میں مسلسل رکھنے سے عوام اور اداروں کے درمیان فاصلہ بٹتا ہی جا رہا ہے، اس کی وجہ سے پاکستان کی حکومت کا یہ تاثر ہے بالکل روڈ ہو چکا ہے اس میں چاہیں آپ منرلز کانفرنس کروا لیں چاہے انوسٹمنٹ کانفرنس کروا لیں وہ چند گھنٹوں کے ایونٹس تو ہو سکتے ہیں لیکن اس کے کوئی دیرپا اثرات آپ کے سامنے نہیں آ سکتے۔سابق وزیر نے کہا کہ کیوں کہ آپ کے لوگ شہید ہو رہے ہوں روازنہ اور آپریشن کا فیصلہ کریں اور وہاں کی ساری ہی سیاسی قیادت اس کی مخالفت کر دے تو وہ آپریشن کیا ہوگا، آپ جو بھی قدم اٹھائیں آپ کو عوام کا سامنا کرنا پڑے تو آپ بڑے فیصلے کر نہیں سکتے اور اس سے پاکستان میں استحکام نہیں آ سکتا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ اس حکومت کی مقبولیت اور حمایت بہت کم ہے۔ جس کی وجہ سے بحران ہے۔ دوسری طرف عمران خان کی مقبولیت ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں لیکن جو پی ٹی آئی کا آرگنائزیشن اسٹریکچر ہے وہ اتنا تباہ شدہ ہے کہ وہ کوئی بڑا چیلنج حکومت کو دینے کی پوزیشن میں نظر نہیں آیا اور اس کی وجہ سے پی ٹی آئی کے بیرسڑ گوہر ہیں انھیں اندر جانے کی اجازت مل گئی اور بہنوں کو چھوڑ کر اندر چلے گئے، سلمان راجہ کو اجازت نہیں ملی تو انھوں نے اپنے چیئرمین کے خلاف ٹوئیٹ کر دیا۔

انھوںنے کہا کہ پی ٹی آئی کے اندر جو حالات ہیں ان کی وجہ سے جو صورت حال ہے وہ خراب ہے، دوسری جانب حکومت اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ عمران خان کی مقبولیت کو ڈینٹ ڈال سکے۔ ملک میں اس وقت سیاسی بحران ہے، بیرونی سرمایہ کاری کے بجائے ملک سے پیسہ باہر جا رہا ہے، بلوچستان اورخیبرپختونخوامیں ہشت گردی ہے، تمام جماعتوں نے آپریشن کی مخالفت کر دی ہے، بانی سے مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ ہی نہیں۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پہلے دوبئی میں پیسے لگ رہے تھے اب روسی اسٹیٹ ہیں باکو وغیرہ سارے پاکستانی جانا شروع ہو گئے، پاکستان کا کرائسز تو بڑھتا جا رہا ہے، بلوچستان اور کے پی میں دہشت گردی ہے آپ جو بھی فیصلہ کرتے ہیں کہ آپ آپریشن کریں گے تو ساری پختون لیڈر شپ نے اس کی مخالفت کر دینی ہے تو آپ کیسے کریں گے، بلوچستان میں بھی ساری سیاسی جماعتیں دوسری جانب کھڑی ہو جاتی ہیں۔ یہ سب آپ کیسے کریں گے، کوئی چارہ ہی نہیں کہ عمران خان کے ساتھ راستہ اوپن کیا جائے، ڈائیلاگ ہوں۔ ہم سنگاپور اور دوبئی تو ہیں نہیں کہ دو سال میں ہم بدل جائیں گے کچھ نہیں ہونا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آپریشناپوزیشنبانی پی ٹی آئیراستہفوادچوہدریمذاکرات
Previous Post

دنیا میں سزائے موت کی شرح میں اضافہ، چین کے اعدادوشمار اب بھی پراسرار

Next Post

موجودہ حکومت کیلئے بہت سارے محاذ کھلے ہوئے ہیں،پاکستان کو درپیش سنگین خطرات کو سمجھناہوگا،محمد زبیر

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
محمد زبیر

موجودہ حکومت کیلئے بہت سارے محاذ کھلے ہوئے ہیں،پاکستان کو درپیش سنگین خطرات کو سمجھناہوگا،محمد زبیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading