• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
کمار سانو

بالی ووڈ میں سیاست کا سامنا کیا، سب سے اہم چیز کام ہے، کمار سانو

News Editor by News Editor
اکتوبر 1, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)کیدار ناتھ بھٹا چاریہ المعروف کمار سانو سن نوے کے عشرے کے بالی ووڈ گلوکار نے کہاہے کہ بالی ووڈ میں سیاست کا سامنا کیا، سب سے اہم چیز کام ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہیں انڈسٹری میں پائی جانے والی سیاست کا بھی سامنا کرنا پڑا اور یہ اب بھی درپیش ہے لیکن ایسی صورتحال کا سامنا بطور ایک انفرادی آدمی یا ایک سچے آرٹسٹ کے طور پر کرنا چاہیے۔

مغربی بنگال میں پیدا ہونے اور فلم عاشقی، دیوانہ اور بازی گر جیسی ہٹ فلموں کے لیے اپنی گلوکاری کے حوالے سے شہرت کے حامل کمار سانو نے کہا کہ میں نے 10 گیت کورس کی شکل میں سنے اور جب ان گائیکوں سے میں ملا تو انہوں نے میرا بڑی گرمجوشی سے استقبال کیا، ان میں کچھ لوگ کوئی بات کر رہے تھے لیکن ہمیں ردعمل دینے کی ضرورت نہیں تھی۔

کمار سانو کے مطابق ہمیں اپنے ردعمل کا اظہار اپنی گائیگی اور فن سے کرنا ہوتا ہے، ممبئی کی فلمی دنیا میں صرف ایک چیز اہم ہے اور وہ کام ہے۔انہوںنے کہاکہ ہم اپنا جواب کام کے ذریعے دیتے ہیں، لہذا کسی غیر ضروری لڑائی کا حصہ نہیں بننا چاہیئے، میرے بڑی فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ یہ ہے کہ بڑے ہیروز کا اپنا ایک ذاتی سرکل اور لابی ہوتی ہے۔

کمار سانو نے کہا کہ اگر آپ اس لابی میں جگہ بنالیں تو پھر یہ لابی آپ کو کام دینا شروع کردیتی ہے، اس سے باہر میری طرح کے خودار لوگ ہوتے، میں کسی کے پاس کام مانگنے نہیں گیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بالی ووڈ گلوکارسیاستکمار سانو
Previous Post

بھارت کو دشمن ملک کہنے پر ذکاء اشرف کو سوشل میڈیا تنقید کا سامنا ، کئی حق میں بول پڑے

Next Post

سوڈان میں ہیضہ پھیلنے لگا، عالمی ادارہ صحت متحرک ہوگیا

News Editor

News Editor

Next Post
سوڈان

سوڈان میں ہیضہ پھیلنے لگا، عالمی ادارہ صحت متحرک ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading