• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چھن گا نگ

بالادستی اور غنڈہ گردی کی مخالفت کی جائے، چھن گا نگ

News Editor by News Editor
فروری 21, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ ( نیوزڈیسک )  چین نے باضابطہ طور پر گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو کا "کانسیپٹ پیپر "جاری کیا، جو گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو کے بنیادی تصورات اور اصولوں کی وضاحت کرتا ہے اور کلیدی تعاون اور پلیٹ فارم میکانزم کی سمت کو واضح کرتا ہے۔

"گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو: چین کا سلامتی کے مخمصے کا حل” کے موضوع پر اسی روز منعقدہ بلیو روم فورم میں وزیر خارجہ چھین کانگ نے کہا کہ کانسیپٹ پیپر عالمی امن کے تحفظ کے لئے چین کی ذمہ دارنہ رویے اور عالمی سلامتی کے تحفظ کے لئے اس کے پختہ عزم کو ظاہر کرتا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ چین تمام فریقوں کے ساتھ سیکیورٹی منصوبوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے مناسب وقت پر گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو کی ایک اعلی ٰ سطحی تقریب منعقد کرے گا۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ مذکورہ پیپر  میں تعاون کے 20 اہم شعبوں کی فہرست پیش کی گئی ہے ، اس میں واضح اور ٹھوس  ایکشن پلان بھی موجود ہے ،جس  کا خلاصہ یوں کیا جاسکتا ہے: سیکیورٹی گورننس میں اقوام متحدہ کے مرکزی کردار کی مضبوطی سے حمایت کی جائے، بڑی طاقتوں کے درمیان ہم آہنگی اور باہمی رابطے کو فروغ دیا جائے، بالادستی اور غنڈہ گردی کی مخالفت کی جائے ،مکالمے کو فعال طور پر فروغ دیا جائے اور ہاٹ اسپاٹ مسائل کے پرامن حل کو فروغ دیا جائے، روایتی اور غیر روایتی سیکورٹی چیلنجوں سے مؤثر طریقے سے نمٹا جائے، عالمی سلامتی کے نظم و نسق کے نظام اور صلاحیت سازی کو مسلسل مضبوط بنایا جائے۔

چھین کانگ نے مزید کہا کہ سکیورٹی دنیا کے تمام ممالک کا حق ہے، نہ کہ ایک پیٹنٹ جو خاص طور پر مخصوص ممالک تک محدود ہے،انفرادی ممالک کو سیکیورٹی تصورات پر فیصلہ سازی کا حق حاصل نہیں ہے۔ گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو دنیا کے لوگوں کے مفادات اور سلامتی  کا معاون ہے۔چین ہر اُس ملک کا خیرمقدم کرتا ہے جو گلوبل سکیورٹی انیشی ایٹو میں شامل ہونے کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت چین دنیا کا واحد ملک ہے جس نے اپنے آئین میں "پرامن ترقی کے راستے پر قائم رہنا” کو شامل کیا ہے۔

اس سے قطع نظر کہ وہ مستقبل میں ترقی کی کسی بھی سطح پر پہنچ چکا ہو ، چین کبھی بھی بالادستی یا اپنے اثر و رسوخ کے دائرے کو وسعت دینے کی  کوشش نہیں کرے گا ، ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوگا ، اور ہمیشہ عالمی امن کا محافظ رہے گا۔ چین ہر قسم کی بالادستی اور طاقت کی سیاست، سرد جنگ کی ذہنیت اور گروہی تصادم ، اپنے داخلی معاملات میں بیرونی قوتوں کی کسی بھی قسم کی مداخلت کی سختی سے مخالفت کرتا ہے اور قومی خودمختاری، سلامتی، ترقیاتی مفادات اور بین الاقوامی مساوات اور انصاف کا بھرپور تحفظ کرتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بالادستیچھن گا نگغنڈہ گردیگلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو
Previous Post

تبت کے نئے سال کے موقع پر پنچن رنپوچی کی جانب سے تہنیتی پیغام

Next Post

چینی تہذیب کی ایک طویل تاریخ ہے، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

چینی تہذیب کی ایک طویل تاریخ ہے، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading