• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
باسمتی چاول

باسمتی چاول کی برآمدات میں مارچ کے دوران 45 فیصد اضافہ

News Editor by News Editor
اپریل 24, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک)سیلاب اور شدید بارشوں کی وجہ سے باسمتی چاول کی 25 فیصد پچھلی فصل کو ہونے والے نقصان کے باوجود مارچ کے دوران برآمدات 45 فیصد اضافے کے ساتھ 64 ہزار 274 ہوگئیں جو فروری میں 44 ہزار 137 ٹن تھیں۔

اعدادوشمار کے مطابق ڈالر کی مد میں چاول کی برآمدات فروری کے دوران 49 ہزار 875 ڈالر کے برعکس مارچ میں 39 فیصد اضافے کے ساتھ 69 ہزار 475 ڈالر تک پہنچ گئیں۔

تاہم غیر باسمتی چاول کی برآمد مارچ میں 35.5 فیصد کمی کے ساتھ 3 لاکھ 28 ہزار 344 ٹن رہ گئیں جو فروری میں 5 لاکھ 9 ہزار 271 ٹن تھیں، ڈالر کی مد میں برآمدات میں یہ کمی تقریباً 21.3 فیصد ہے۔مارچ کے دوران چاول کی کل برآمدات 3لاکھ 82 ہزار 618 ٹن رہی جس کی مالیت 2 لاکھ 43 ہزار 632 ڈالر تھی جبکہ پاکستان نے رواں مالی سال جولائی تا مارچ کے دوران مجموعی طور پر 29 لاکھ 7 ہزار 322 ٹن چاول برآمد کرکے 15 لاکھ 98 ہزار 261 ڈالر کمائے۔

ان میں سے باسمتی چاول 4 لاکھ 28 ہزار 404 ٹن تھا جس کی مالیت 4 لاکھ 56 ہزار 361 ڈالر تھی جبکہ غیر باسمتی چاول 24 لاکھ 78 ہزار 918 ٹن تھا جس کی قیمت 11 لاکھ 41 ہزار 900 ڈالر تھی۔رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ایک عہدیدار نے کہا کہ مقدار کے لحاظ سے برآمدات کے اعداد و شمار کم ہوسکتے ہیں لیکن جس طرح سے فصل متاثر ہوئی ہے، اس لحاظ سے برآمدات نسبتاًتسلی بخش ہے کیونکہ برآمد کنندگان کو مناسب قیمت مل رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیرونی منڈیوں میں ہمیشہ بھاری برآمدی قیمتیں اور طلب ہوتی ہے، اگرچہ فصل مقدار میں کم ہے لیکن قیمت کے لحاظ سے ہم 2 ارب ڈالر کا ہندسہ عبور کرنے والے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ سال پاکستان نے ڈھائی ارب ڈالر مالیت کے چاول برآمد کیے تھے جو کہ تاریخی اعتبار سے سب سے زیادہ ہے۔ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ مشینری کی درآمدات میں رکاوٹ درپیش ہے، پلانٹرز، ہارویسٹرز اور چاول کی پروسیسنگ مشینوں کی برآمد کے لیے لیٹر آف کریڈٹ نہیں کھولی جا رہیں، کمپنیوں کو سولر پینلز درآمد کرنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔

تاہم سیڈز ایٹ گارڈ ایگریکلچرل ریسرچ اینڈ سروسز لمیٹڈ کے ڈائریکٹر مومن ملک کے مطابق باسمتی چاول کی خاص طور پر عالمی منڈیوں میں اچھی قیمت مل رہی ہے اس لیے رواں برس غیر باسمتی چاول کی بجائے باسمتی چاول اگانے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔انہوں ے کہا کہ علاوہ ازیں گندم کی کٹائی میں تاخیر کی وجہ سے بوائی دیر سے ہونے کے ساتھ ساتھ مارچ میں کم درجہ حرارت نے فصل کے پکنے کے عمل کو سست کر دیا جبکہ موٹی اقسام کے چاول کے بیجوں کی فروخت میں 10 فیصد سے زیادہ کمی واقع ہوگی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: باسمتی چاولبرآمدات
Previous Post

امیتابھ بچن کی ٹوئٹ کے بعد ان کا بلیو ٹک واپس آگیا

Next Post

امید ہے عیدالاضحی تک پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اچھی خبریں آئینگی' مصدق ملک

News Editor

News Editor

Next Post
مصدق ملک

امید ہے عیدالاضحی تک پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اچھی خبریں آئینگی' مصدق ملک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading