• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
اسلام آباد ہائیکورٹ

بادی النظر میں وزارتوں کے نام پر رجسٹرڈ سوسائٹیز اجازت کے بغیر کام کر رہی ہیں، ہائی کورٹ کا سوسائٹیز کی رجسٹریشن سے متعلق فیصلہ

News Editor by News Editor
اگست 19, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہاؤسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

جس میں کہاگیا ہے کہ بادی النظر میں وزارتوں کے نام پر رجسٹرڈ سوسائٹیز اجازت کے بغیر کام کر رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق عدالتی فیصلے میں بغیر اجازت محکموں اور وزارتوں کا نام استعمال کرنے والی سوسائٹیز کو 2 ماہ میں نام تبدیل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔فیصلے میں کہا گیا کہ بادی النظر میں وزارتوں کے نام پر رجسٹرڈ سوسائٹیز اجازت کے بغیر کام کر رہی ہیں کچھ سوسائٹیاں اسلام آباد میں وزارتوں، محکموں اور تنظیموں کے نام سے رجسٹرڈ ہیں۔

تفصیلی فیصلے کے مطابق نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی اسٹریٹجک آرگنائزیشنز کے نام پر بھی سوسائٹیاں رجسٹرڈ ہیں۔ محکموں کے نام استعمال کر کے تاثر دیا جا رہا ہے یہ سوسائٹیاں حکومت چلا رہی ہے۔فیصلے میں کہا گیا کہ سوسائٹیز کے رجسٹرار، کمیٹیاں اسٹریٹجک آرگنائزیشنز کے حساس امور بھی نظر انداز کرتے ہیں اور سوسائٹی ممبر شپ دیتے ہوئے ملازمین کی شناخت پر بھی کمپرومائز کیا جاتا ہے۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز کمرشل انٹرپرائز کے طور پر کام کر رہی ہیں۔ سوسائٹیز کے ممبران پلاٹوں کی خرید و فروخت سے منافع کما رہے ہیں۔ حکومتی ملازمین ریئل اسٹیٹ کاروبار کرتے ہیں تو اس سے مفادات کا ٹکراؤ ہوتا ہے۔عدالت کے مطابق رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز تصدیق کر کے بتائیں وزارتوں یا محکموں کے نام اجازت سے استعمال ہوئے یا نہیں۔ رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز اس مقصد کے لیے نیشنل کمانڈ اتھارٹی سے بھی معلومات حاصل کرے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسلام آباد ہائیکورٹکورٹ رپورٹر
Previous Post

پندرہ سالہ جاگیر دارانہ نظام ختم اب کسی غریب سے ناانصافی نہیں ہونے دیں گے،ڈاکٹرفاروق ستار

Next Post

سپریم کورٹ نے منشیات کو امن کیلئے خطرہ قرار دے دیا

News Editor

News Editor

Next Post
سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے منشیات کو امن کیلئے خطرہ قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading