• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 28 فروری, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
امر یکی صحا فی

بائیڈن انتظامیہ نے نارڈ اسٹریم پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کا منصوبہ بنایا تھا، امر یکی صحا فی

News Editor by News Editor
فروری 11, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

وا شنگٹن (نیوز ڈیسک )معروف امریکی تفتیشی صحافی سیمور ہرش نے اس معاملے سے باخبر شخص کے طور پر رپورٹ دی کہ بائیڈن انتظامیہ نے روس سے یورپ تک قدرتی گیس پہنچانے والی نارڈ اسٹریم پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کا منصوبہ بنایا تھا۔ تاہم وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل، سی آئی اے، امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اور دیگر محکموں نے اس کی تردید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ہرش کے انکشافات "مکمل طور پر جھوٹے اور فرضی”ہیں۔

یاد رہے کہ چار ماہ قبل روس سے جرمنی تک قدرتی گیس پہنچانے والی نورڈ اسٹریم ون اور نارڈ اسٹریم ٹو پائپ لائنیں سویڈن اور ڈنمارک کے قریب پانیوں میں چار جگہوں پر لیک ہوئیں۔

سویڈش پیمائش اسٹیشن نے سمندر کے اس علاقے میں پانی کے اندر زوردار دھماکے کا پتہ لگایا جہاں پائپ لائن لیک ہوئی تھی۔ کچھ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکومتوں اور بڑی طاقتوں کی خاموش رضامندی یا یہاں تک کہ ہیرا پھیری کے بغیر، توانائی کی پائپ لائنوں پر حملہ ایک ناممکن کام ہے، لہذا یہ "ریاستی دہشت گردی کی کاروائی” ہونے کا قوی امکان ہے۔ اب ہرش کے انکشافات کے ساتھ ہی یہ سنسنی خیز واقعہ ایک بار پھر منظر عام پر آ گیا ہے۔ ہرش کی رپورٹ میں بہت سی تفصیلات شامل ہیں، اور اس سارے معاملے کے تناظر میں امریکی حکومت کا اسے صرف ” جعلی خبر ” قرار دے دینا نہ کافی ہے ۔

گزشتہ سال ستمبر میں نارڈ اسٹریم پائپ لائن پر دھماکوں کے بعد امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ یورپ کے لیے ایک بہت بڑا موقع ہے کہ وہ ” روسی توانائی پر انحصار سے مکمل طور پر چھٹکارا حاصل کر لے”۔ جبکہ پولینڈ کے سابق وزیر خارجہ سکورسکی نے سوشل میڈیا پر "امریکہ کا شکریہ” ادا کیا جس سے لوگ کچھ سوچنے پر مجبور ہوئے۔
آج ، امریکہ نے روسی -یوکرین تنازعے سے بہت زیادہ جغرافیائی سیاسی فوائد حاصل کیے ہیں ، اور امریکی توانائی کمپنیاں یورپ سے بہت سا پیسہ کما رہی ہیں ۔نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن توانائی کا ایک اہم بین الاقوامی بنیادی ڈھانچہ ہے۔ اس کی تباہی نے عالمی توانائی مارکیٹ اور عالمی ماحولیات پر نمایاں منفی اثرات مرتب کیے ہیں ۔وقت آ چکا ہے کہ اس کے پیچھے موجود افراد کو جوابدہ ہونا چاہئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امر یکی صحا فیبائیڈن انتظامیہ
Previous Post

چین کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لیے سامان کی پہلی کھیپ روانہ

Next Post

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 23 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کردیئے

News Editor

News Editor

Next Post

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 23 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کردیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5867

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading