• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
ای سی بی

ای سی بی

ای سی بی نے پاکستانی کرکٹرز اور آفیشلز کے ایجنٹ کی رجسٹریشن معطل کر دی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 30, 2025
in کھیل
0 0
0

لندن(سپورٹس نیوز)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی اینٹی کرپشن ٹریبیونل نے معروف پلیئر ایجنٹ مغیث احمد کو کرپشن الزامات میں مجرم قرار دے دیا ۔

مغیث احمد انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (آئی سی اے) کے نام سے ایک ایجنسی چلاتے ہیں۔ انہیں ای سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈ کی چار شقوں کی خلاف ورزی پر سزا سنائی گئی ہے۔ای سی بی کے مطابق، آزاد اینٹی کرپشن ٹریبیونل کی سماعت کے بعد مغیث احمد کے خلاف فیصلہ آیا ہے اور اب سزا کے تعین کا مرحلہ باقی ہے، اس دوران مغیث احمد کی بطور ایجنٹ رجسٹریشن معطل کر دی گئی ہے۔

مغیث احمد کی ایجنسی آئی سی اے پاکستان کے سب سے زیادہ کرکٹرز، کوچز، سلیکٹرز اور مینٹورز کو منیج کرتی رہی ہے۔2024 کے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ 25 کھلاڑیوں میں سے 19 کھلاڑی اس ایجنسی کے ساتھ منسلک تھے۔آئی سی اے سے منسلک پاکستانی کھلاڑیوں میں عامر جمال، عبداللہ شفیق، عرفات منہاس، حسیب اللہ ، جہانداد خان ، کامران غلام، خرم شہزاد، محمد علی، حسنین، حریرہ، احسان اللہ، نسیم شاہ ، نعمان علی، صدیق اللہ، مہران ممتاز ، صائم ایوب، شاداب خان، سفیان مقیم اور طیب طاہر شامل ہیں۔

آئی سی اے سے منسلک آفیشلز (سلیکٹرز، کوچز، سپورٹ سٹاف) میں عاقب جاوید، محمد حفیظ ، وہاب ریاض ،عبدالرزاق ، کامران اکمل ، سہیل تنویر، عمر گل، سعید اجمل، ایڈم ہولیوک، ڈریکس سائمین شامل ہیں ۔ آئی سی اے سے منسلک مینٹورز میں سرفراز احمد، مصباح الحق شامل ہیں۔ یہ فیصلہ پاکستانی کرکٹرز اور کوچنگ سٹاف کے لیے بڑا دھچکا ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ بہت سے کھلاڑی اور کوچز آئی سی اے سے منسلک تھے اور اب انہیں اپنے معاہدوں کے لیے متبادل راستے تلاش کرنے ہوں گے۔ ای سی بی کا کہنا ہے کہ معاملے کی مزید تفصیلات فیصلے کے حتمی اعلان کے بعد جاری کی جائیں گی اور اس وقت تک اس پر مزید کوئی تبصرہ نہیں کیا جائے گا

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آفیشلزای سی بیایجنٹپاکستانی کرکٹرزرجسٹریشن
Previous Post

پہلا ون ڈے ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 63 رنز سے ہرا دیا

Next Post

محمد ارسلان عباس نے کیوی ٹیم میں اپنی سلیکشن درست ثابت کر دکھائی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
محمد ارسلان عباس

محمد ارسلان عباس نے کیوی ٹیم میں اپنی سلیکشن درست ثابت کر دکھائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading