• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مریم اور نگزیب

ایک مجرم، دہشت گرد، مسلح جتھوں کے گینگسٹر کو سپریم کورٹ ریلیف دے رہی ہے،مریم اور نگزیب

News Editor by News Editor
مئی 11, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ ایک مجرم، دہشت گرد، مسلح جتھوں کے گینگسٹر کو سپریم کورٹ ریلیف دے رہی ہے،

جس وقت عدالت نے اس شخص کے وارنٹ نکالے تو کہا اوئے زیبا جج،اس کے وارنٹ لے کر جائو تو نہ کوئی ہڈی بچتی ہے اور نہ کوئی سر، اسے گرفتار کرنے جائو تو نوکری نہیں بچتی، اتنی مجبوری کیوں ہے؟، لاڈلے نے سپریم کورٹ کے باہر گندی شلواریں تک لٹکائیں،اگر اس وقت ایسا نہ ہوتا تو آج عدالت کی بے توقیری نہ ہوتی،عدالت کی بے توقیری تب ہوتی ہے جب ملک کی عدالتیں مسلح جتھوں اور دہشت گردوں کی پناہ گاہیں بنتی ہیں،

جب عدالتوں کے فیصلے مجرموں کی پشت پناہی کرتے ہیں اس وقت عدالتوں کی بے توقیری ہوتی ہے،جس وقت آئین شکنی پر چیف جسٹس آف پاکستان کی تصویر پر جوتیاں ماری جا رہی تھیں، اس وقت عدالت کی بے توقیری ہوتی ہے،اس وقت اگر آپ نے اپنی عزت کرائی ہوتی تو آج یہ ملک نہ جل رہا ہوتا،جو ریاست کی خاطر بندوق اٹھاتے ہیں، جو سرحدوں کی حفاظت پر مامور ہوتے ہیں، جو شہید ہوتے ہیں، غازی بنتے ہیں ان کی بے توقیری پر انصاف کون دیگا۔

جمعرات کو یہاں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پچھلے تین دن سے ملک کے اندر چند سو مسلح جتھے اور دہشت گرد ملک، حساس اداروں، ریاستی املاک، مساجد، ہسپتالوں اور سکولز پر حملہ آور ہیں۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ عمران خان نے ساٹھ ارب روپے کی قومی خزانے سے چوری کی، القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو نیب نے تحقیقات کیلئے گرفتار کیا۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک میں دہشت گرد اور مسلح جتھے ریاستی اور عوامی املاک پر حملہ آور ہوئے،پی ٹی آئی کی قیادت نے مسلح جتھوں کو تشدد پر اکسایا۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ عمران خان نے قومی خزانے سے ساٹھ ارب روپے کی چوری کی۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ نیب نے قانونی طریقے سے عمران خان کو گرفتار کیا اور احتساب عدالت میں پیش کیا۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ ایک مجرم، دہشت گرد، مسلح جتھوں کے گینگسٹر کو سپریم کورٹ ریلیف دے رہی ہے،اس ملک کے تین مرتبہ کے منتخب وزیراعظم نواز شریف، آصف علی زرداری، شاہد خاقان عباسی، رانا ثناء اللہ، سلمان شہباز، حمزہ شہباز، مفتاع اسماعیل سمیت لوگوں کی بہنوں اور بیٹیوں کو گھسیٹ کر جیلوں میں ڈالا جاتا رہا،اس لاڈلے نے سپریم کورٹ کے باہر گندی شلواریں تک لٹکائیں،اگر اس وقت ایسا نہ ہوتا تو آج عدالت کی بے توقیری نہ ہوتی۔

مریم اور نگزیب نے کہاکہ عدالت کی بے توقیری تب ہوتی ہے جب ملک کی عدالتیں مسلح جتھوں اور دہشت گردوں کی پناہ گاہیں بنتی ہیں،جب عدالتوں کے فیصلے مجرموں کی پشت پناہی کرتے ہیں اس وقت عدالتوں کی بے توقیری ہوتی ہے،اس وقت یہ نہیں کہا جاتا تھا کہ کون کہاں سے گرفتار ہوا؟اگر اس وقت یہ محبت ختم ہو جاتی تو آج عدالت کی بے توقیری نہ ہوتی۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ جب عدالت وارنٹ نکالتی ہے اور پولیس اس پر عمل درآمد کیلئے زمان پارک پہنچتی ہے تو اس کا پٹرول بموں کے ساتھ استقبال کیا جاتا ہے، اس وقت عدالت کی بے توقیری ہوتی ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہاکہ پولیس والوں کے سر پھاڑے گئے، پولیس کی گاڑیاں جلائی گئیں، لاہور شہر کو جلایا گیا، اس وقت اگر عدالت نے اپنے وارنٹ کی توقیر کروائی ہوتی تو آج عدالت کی بے توقیری نہ ہوتی۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ جس وقت آئین شکنی پر چیف جسٹس آف پاکستان کی تصویر پر جوتیاں ماری جا رہی تھیں، اس وقت عدالت کی بے توقیری ہوتی ہے،اس وقت اگر آپ نے اپنی عزت کرائی ہوتی تو آج یہ ملک نہ جل رہا ہوتا۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ جس وقت عدالت نے اس شخص کے وارنٹ نکالے تو اس نے کہا اوئے زیبا جج،اس کے وارنٹ لے کر جائو تو نہ کوئی ہڈی بچتی ہے اور نہ کوئی سر، اسے گرفتار کرنے جائو تو نوکری نہیں بچتی، اتنی مجبوری کیوں ہے؟ ۔

مریم اور نگزیب نے کہاکہ اگر عدالتیں مسلح جتھوں کی پشت پناہی کریں گی، ان کی حوصلہ افزائی کریں گی تو پھر اسی طرح کا ریلیف تمام لوگوں کو دینا ہوگا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ جو ریاست کی خاطر بندوق اٹھاتے ہیں، جو سرحدوں کی حفاظت پر مامور ہوتے ہیں، جو شہید ہوتے ہیں، غازی بنتے ہیں ان کی بے توقیری پر انصاف کون دیگا۔

مریم اور نگزیب نے کہاکہ کور کمانڈر کے گھر کو جلایا گیا، مریضوں کو ایمبولینسوں سے نکال کر ایمبولینسیں جلائی گئیں، مسجدیں جلائیں، میٹرو اسٹیشن جلایا گیا، اگر اس دہشت گرد کو سزا مل جاتی تو آج ملک جل نہ رہا ہوتا،ان مسلح جتھوں کی قیادت کرنے والا دہشت گرد ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: دہشت گردریلیفسپریم کورٹگینگسٹرمجرممریم اور نگزیبمسلح جتھوں
Previous Post

ملک میں سیاسی ومعاشی عدم استحکام تشویش ناک ہے،محمد حسین محنتی

Next Post

عدالت نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا

News Editor

News Editor

Next Post
عمران خان کی گرفتاری

عدالت نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading