• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
ڈاکٹرجاویداکرم

ڈاکٹرجاویداکرم

ایک صحت مندمعاشرہ کیلئے ریسرچ پرخاص توجہ دینی ہوگی’ڈاکٹرجاویداکرم

News Editor by News Editor
فروری 25, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور( ہیلتھ ڈیسک)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزمیں پاکستان یوروگائناکولوجسٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تیسری بائینیل ہائی برڈ کانفرنس میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پرپرنسپل سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزپروفیسرڈاکٹرفاروق افضل، پروفیسر امجد،پروفیسرشگفتہ طاہر،پروفیسرنازلی حمید،پروفیسرطیبہ وسیم،پروفیسرخرم زمان،پروفیسرعارف تجمل،پروفیسرحلیمہ ہاشمی،ڈاکٹروجیہہ اصغر،وڈیولنک کانفرنس کے ذریعے ڈاکٹرہنگ مین جنگ اورطلباء وطالبات کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔کانفرنس کے دوران مقررین کی جانب سے ریسرچ کی دنیامیں نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم کی خدمات پرخراج تحسین پیش کیاگیا۔

نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے کہاکہ ہمیں یوروگائناکولوجی کے شعبہ کو پروموٹ کرنے کیلئے اکٹھے کام کرناہوگا۔ ایک صحت مندمعاشرہ کیلئے ریسرچ پرخاص توجہ دینی ہوگی۔دنیامیں خطرناک بیماریوں پرقابوپانے کیلئے ریسرچ انتہائی مؤثر آلہ ہے۔ڈاکٹرجاویداکرم نے کہاکہ میرے لئے بطورایک ڈاکٹراورآپ کاساتھی کام کرنازیادہ قابل عزت اور قابل فخرہے۔میں کوئی سیاستدان یابیوروکریٹ نہیں اس لئے میڈیکل پروفیشن کی بہتری میری اولین ترجیح ہے۔نگران صوبائی وزیرصحت نے کہاکہ خواتین میں فسٹولا کا مسئلہ پیداہونے سے پوری فیملی متاثرہوجاتی ہے۔

خواتین میں ڈلیوری کے بعد خون اور وٹامنزکی کمی ہوجاتی ہے۔شوگرکے ساتھ30فیصدخواتین فیسٹولا ڈویلپ کرلیتی ہیں۔ڈاکٹرجاوید اکرم نے کہاکہ پنجاب میں انسانیت کے دشمن عطائیوں سے عوام کی جان چھڑواناچاہتے ہیں۔اس وقت عام آدمی کو صحت کی بہترسہولیات فراہم کرنے کیلئے شعبہ صحت میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم نے مزیدکہاکہ شعبہ صحت کی بہتری روائتی طریقہ کارسے نہیں بلکہ آؤٹ آف دی باکس سلوشنزسے آئی گی۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزمیں آج بھی یوروگائناکولوجی میں جدید کورسزکروائے جارہے ہیں۔ہمیں یوروگائناکالوجی شعبہ کی بہتری کیلئے ملکی سطح پرجدیدسٹڈی کرنی ہوگی۔نگران صوبائی وزیر صحت جاویداکرم نے پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ پرخاص توجہ دینے کی ہدایت کی ۔انہوں نے اس موقع پرمہمانوںمیں یادگاری شیلڈزبھی تقسیم کیں۔
٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ڈاکٹرجاویداکرمسروسزانسٹی ٹیوٹصحت مندمعاشرہصوبائی وزیرصحتمیڈیکل سائنسز
Previous Post

حسن علی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

Next Post

کراچی، دودھ کی من مانی قیمتوں پر فروخت ،فی کلو قیمت 220روپے تک جاپہنچی

News Editor

News Editor

Next Post
دودھ

کراچی، دودھ کی من مانی قیمتوں پر فروخت ،فی کلو قیمت 220روپے تک جاپہنچی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading