• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 28 فروری, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سراج الحق

ایک دوسرے پر الزام لگانے سے ملک ترقی نہیں کرے گا، سراج الحق

News Editor by News Editor
مئی 26, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ شہیدوں نے جس پاکستان کی خاطر قربانیاں دیں آج کس کی وجہ سے بدامنی ہے،

جس پاکستان پر کرنل شیر خان جیسے بہادر سپاہی قربان ہوئے آج وہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے بدامنی کا شکار ہے،امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں امن و انصاف نہیں ہے، پاکستان میں بے روزگاری عام ہے، 11کروڑ لوگ غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، 7کروڑ نوجوان بے روزگار ہیں، آج عدالتوں میں انصاف نہیں، تعلیمی اداروں میں کوالٹی ایجوکیشن نہیں ہے،

سراج الحق کا کہنا تھا کہ آج یہ سب پارٹیاں بدلنے والے ٹولے کی وجہ سے ہے، پارٹیاں بدلنے والا ٹولہ کبھی پاکستان تحریک انصاف تو کبھی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کی صورت میں ملک پر مسلط ہوا، ان لوگوں نے پاکستان کے ساتھ ظلم کیا،

انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے پر الزام لگانے سے ملک ترقی نہیں کرے گا، پی ٹی آئی کہتی رہی ہم مسلم لیگ کا گند صاف کرتے رہے، اب پی ڈی ایم کہتی ہے ہم پی ٹی آئی کا گند صاف کر رہے ہیں، یہ سارا گند ان پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی وجہ سے ہے،

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی لڑائی ملک کی ترقی کیلئے نہیں ہے، ان سب وزیروں کی لڑائی اپنے مفادات کے لیے ہے،سراج الحق نے کہا کہ لوگ مجھے کہتے ہیں آپ کے پاس بلٹ پروف گاڑی کیوں نہیں تو میں کہتا ہوں ملک کے 22کروڑ عوام غیر محفوظ ہیں ، ہم بلٹ پروف گاڑی میں کیسے سفر کر سکتے ہیں،

سب مسائل کا حل صرف اور صرف جماعت اسلامی ہے،انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں اسٹیبلشمنٹ سے پوچھتا ہوں سیاسی مردہ لاشیں شہباز شریف، زرداری اور عمران خان کی صورت کیوں میں ملک پر بار بار مسلط کرتے ہو، آپ کب تک مصنوعی آکسیجن کے زریعے ان سیاسی مردہ لاشوں کو زندہ رکھنا چاہتے ہیں،

میں کہنا چاہتا ہوں سپریم کورٹ اور اسٹیبلشمنٹ ان لوگوں کا ساتھ بند کریں، عوام کو شفاف انتخابات کے ذریعے اختیار دیا جائے تاکہ وہ اپنی نمائندہ حکومت لے کر آئیں،ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو ختم کرنے والوں سے کہتا ہوں آپ اس ملک کو ختم نہیں کر سکتے، ہم اس ملک کی ترقی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: الزامترقیسراج الحقملک
Previous Post

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Next Post

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے،حافظ حمد اللہ

News Editor

News Editor

Next Post
حافظ حمد اللہ

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے،حافظ حمد اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5871

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading