• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
عامر خان

عامر خان

ایک دن لوگ ہمیں بھلادیں گے بلکہ ہم تو گنتی میں بھی نہیں رہیں گے،عامر خان

مجھے نہیں لگتا کہ ہمارے بعد کوئی اسٹار اداکار نہیں ہوگا، آپ ہمیں بھول جائوگے، یہ دنیا کی روایت ہے

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 23, 2025
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز رپورٹر)بالی ووڈ کے اسٹار اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ لوگ مجھے، شاہ رخ اور سلمان خان کو بھلادیں گے۔

اکثر کہا جاتا ہے کہ عامر خان، سلمان اور شاہ رخ خان فلمی دنیا کے آخری ستارے ہیں اور نئے زمانے کے اداکاروں کو ان جیسی کامیابی دہرانے میں مشکل ہوگی۔لیکن عامر خان اس خیال پر یقین نہیں رکھتے بلکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ہر چیز تخلیق ہوتی ہے اور پھر تباہ ہوجاتی ہے، ایک دن آئے گا لوگ ہم خانز کو بھی بھول جائیں گے۔

حالیہ انٹرویو میں 60 سالہ اداکار نے کہا کہ میں، سلمان خان اور شاہ رخ خان بالی ووڈ کے آخری اسٹار اداکار نہیں ہیں، ہمارے بعد بہت آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم تینوں خانز بالی ووڈ کے آخری اسٹار اداکار نہیں ہیں، لوگ ہمیں بھلادیں گے بلکہ ہم تو گنتی میں بھی نہیں رہیں گے۔

اسٹار اداکار نے مزید کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ ہمارے بعد کوئی اسٹار اداکار نہیں ہوگا، آپ ہمیں بھول جائوگے، یہ دنیا کی روایت ہے۔عامر خان نے کچھ عرصے پہلے کہا تھا کہ وہ شاہ رخ اور سلمان خان کے ساتھ ایک فلم کرنا چاہتے ہیں اور انہں صحیح اسکرپٹ کا انتظار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تین ہیرو والی فلموں کا اچھا اسکرپٹ تلاش کرنا مشکل ہوسکتا ہے، میں پرانی یادوں کو چھوڑ کر سلمان خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ ممکنہ تعاون کیلیے پرجوش ہوں۔

اسٹار اداکار نے دیگر دو خانز کے ساتھ اسکرین شیئر نہیں کی ہے خاص طور پر شاہ رخ خان کے ساتھ وہ کسی بھی فلم میں ایک ساتھ نظر نہیں آئے ہیں۔عامر خان اور سلمان خان نے کامیڈی فلم انداز اپنا اپنا میں جبکہ سلمان خان اور شاہ رخ خان نے کرن ارجن، کچھ کچھ ہوتا ہے، ہم تمہارے ہیں صنم اور پٹھان میں ایک ساتھ فلم کی ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹار اداکاراسکرپٹبالی ووڈشاہ رخ خانفلمی دنیاممبئی
Previous Post

چین کی صارفی مارکیٹ اب بھی غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے پرکشش ہے ، چینی میڈ یا

Next Post

اداکارہ سحر ہاشمی مہوش حیات کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتیں

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
سحر ہاشمی

اداکارہ سحر ہاشمی مہوش حیات کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading