• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
ڈاکٹر عنایت حسین

ایکسپورٹرز معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں’ ڈاکٹر عنایت حسین

News Editor by News Editor
جولائی 24, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی /لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹر ز ایسوسی ایشن کے وفد نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین سے ملاقات کر کے ایکسپورٹرز کو درپیش مسائل سے تفصیلی آگاہ کیا ۔

وفد میں چیئرمین محمد نعیم کھوکھر، سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف ، وائس چیئرمین ظفر ادریس سوریجا، سینئر مرکزی رہنما عبد اللطیف ملک ،شاہد حسن شیخ ،نعیم ساجد شامل تھے جبکہ ڈائریکٹر پالیسی اور ڈائریکٹر آپریشنز سمیت دیگر اعلی افسران نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین کی معاونت کی ۔

ایسوسی ایشن کے وفد نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین کو آگاہ کیا کہ دستاویزات کی تیاری،بینکوں کے درمیان آپس میں رابطوں اور دیگر وجوہات کی وجہ سے بیرون ممالک سے ادائیگیوں میں تاخیر معمول ہے تاہم اسٹیٹ بینک نے بیرون ممالک سے 60روز کی مقررہ مدت کے بعد ادائیگیوں پر 9فیصد تک جرمانہ عائد کر دیا ہے جس کی وجہ سے ایکسپورٹرز کی ادائیگیوں میں سے بھاری کٹوتیاں کی جارہی ہے ،مطالبہ ہے اس سے متعلقہ سرکلر کو واپس لیا جائے ،ہاتھ سے بنے قالینوں کیلئے 270روز کی کریڈٹ شرط کی خصوصی حیثیت کو بحال کیا جائے،سمندرکے راستے فریٹ کو پہنچنے کیلئے وقت درکار ہوتا ہے اس لئے سی اے ڈی شپمنٹ کی ترسیل کے وقت کی پابندی کو 45روز سے بڑھا کر 60روز کیا جائے ۔

وفد نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کو آگاہ کیا کہ غیر استعمال شدہ پیشگی ادائیگی بھی ایک مسئلہ بنی ہوئی ہے جبکہ اس سے پہلے سسٹم ایڈجسٹمنٹ کی اجازت دیتا تھاجسے اب ختم کر دیا گیا ہے ۔ درخواست ہے کہ ان غیر استعمال شدہ پیشگی ادائیگیوں کو ایڈجسٹ کرنے کی اجازت یا پیشگی ادائیگیوں کے طور پر ان کی حیثیت کو مستقل منسوخ کرنے کی ہدایات جاری کی جائیں۔گورنر اسٹیٹ بینک نے کارپٹ ایسوسی ایشن کے وفد کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ایکسپورٹرز معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ۔

وفد نے جن مسائل کی نشاندہی کی ہے انہیں زیر بحث لا کر حل کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی ۔انہوںنے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ ایکسپورٹرز کے مسائل کے حل کے لئے آئندہ بھی رابطوں کو جاری رکھاجائے گا۔ نعیم کھوکھر اور عثمان اشرف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہاتھ سے بنے قالینوں کے ایکسپورٹرز ڈالر کی قدر میں اتار چڑھائو،پیداواری لاگت کے بڑھنے سمیت دیگر مشکلات کے باوجود ایکسپورٹ بڑھانے کے لئے کوشاں ہیں ، حکومت اور اسٹیٹ بینک سمیت دیگر متعلقہ اداروں نے ہمیشہ اپنا تعاون پیش کیا ہے جس پر ان کے مشکور ہیں تاہم بعض اوقات اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بغیر پالیسیوں اور سرکلرزکا اجرا مشکلات اور پیچیدگیوں کا باعث بنتے ہیں ۔

ہم امید کرتے ہیں کہ ہر وہ محکمہ جو ایکسپورٹ سے متعلقہ ہے وہ ہم سے تعاون کرے گا اورہم گارنٹی کرتے ہیں کہ نا مساعد حالات کے باوجود پاکستان کی ایکسپورٹ کو بڑھا کر دکھائیں گے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹیٹ بینکایکسپورٹرزڈاکٹر عنایت حسینڈپٹی گورنر اسٹیٹمعیشت
Previous Post

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ برقرار

Next Post

پاکستان کی معاشی مشکلات کا کوئی فوری حل نہیں ہے، الزبتھ ہورسٹ

News Editor

News Editor

Next Post
الزبتھ ہورسٹ

پاکستان کی معاشی مشکلات کا کوئی فوری حل نہیں ہے، الزبتھ ہورسٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading