• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
رانا ثناء اللہ

ایونٹ میں ریاست کا کوئی عمل دخل نہیں تھا، رانا ثناء اللّٰہ

News Editor by News Editor
اکتوبر 22, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایونٹ میں ریاست کا کوئی عمل دخل نہیں تھا۔

ایک انٹرویو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جلسہ ہماری توقعات کے مطابق کامیاب رہا، پورے ملک سے لوگ بڑے بڑے قافلوں کی صورت میں پہنچے۔انہوں نے کہا کہ (ن )لیگی جلسے میں ملک کے ہر حصے اور علاقے کی نمائندگی تھی، ہر شہر اور ہر قصبے سے لوگ شرکت کیلئے پہنچے، جلسہ گاہ میں گنجائش سے زیادہ لوگ موجود تھے۔

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ کچھ لوگ دو، دو میل پیدل چل کر جلسہ گاہ پہنچے، ایونٹ میں ریاست کا کوئی عمل دخل نہیں تھا، موٹرسائیکل کسی نے مانگی ہے نہ کسی نے لی ہے۔انہوںنے کہاکہ جس تعداد میں لوگ آئے، ہم سب کو کھانا بھی نہیں دے سکتے، ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے سب کو مل کر کام کرنا پڑے گا۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ سب میں پی ٹی آئی بھی شامل ہے، صرف 9 مئی کے جتھوں کو شامل نہیں کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کسی کے ساتھ بیٹھنے اور بات کرنے کو تیار نہیں، پونے 4 سال تک چیئرمین پی ٹی آئی نے جو کچھ کیا، وہ سب کے سامنے ہے۔

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی میسج ن لیگ سمیت کسی مخالف جماعت کو نہیں پہنچا۔انہوںنے کہاکہ اگر میرے ذمے کوئی جرم ہے تو کیا مجھے اس لیے پراسیکیوٹ نہ کیا جائے کہ مجھے الیکشن لڑنا ہے؟ پی ٹی آئی کے کچھ لوگوں پر الزام ہے تو کیا پی ٹی آئی میں کوئی دوسرا نہیں؟۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: رانا ثناء اللہنمائندہ خصوصی
Previous Post

مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو نے جمہوریت پر شبخون نامنظور کا نعرہ بلند کیا ، نیئر حسین بخاری

Next Post

دائروں کے سفر میں سیاست کی ساکھ بچی نہ ہی نظامِ انصاف کی،مصطفی نواز کھوکھر

News Editor

News Editor

Next Post
مصطفی نواز کھوکھر

دائروں کے سفر میں سیاست کی ساکھ بچی نہ ہی نظامِ انصاف کی،مصطفی نواز کھوکھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading