• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چئیر مین ایشین پیرا لمپک

ایشین پیرا گیمز تاریخ کے بہترین گیمز ہوں گے، چئیر مین ایشین پیرا لمپک کمیٹی

News Editor by News Editor
اکتوبر 27, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ایشین پیرا گیمز 2023 چین کے شہر ہانگ چو میں جاری ہیں اور ان مقابلوں کے دوران کھلاڑیوں نے متاثر کن اور یادگار لمحات تخلیق کیے ہیں ۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ان کے خوابوں کا تعاقب اور خود کو بہتر بنانے کے لئے سخت محنت کا جذبہ پروان چڑھ رہا ہے، لیکن اس کے پیچھے ان گنت ہاتھ ہیں جو ان خصوصی کھلاڑیوں کے خوابوں اور امیدوں کو محبت اور لگن کے ساتھ تھامے ہوئے ہیں۔

ایشین پیرا لمپک کمیٹی کے چیئرمین ماجد رشید نے چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ہانگ چو ایشین پیرا گیمز تاریخ کے بہترین ایشین پیرا گیمز ہوں گے۔فرسٹ کلاس ایشین پیرا گیمز ویلیج، مختلف کھیلوں کی سہولیات اور ٹرانسپورٹ کےمکمل نظام سمیت تمام ضروری اہداف حاصل کیے گئے ہیں۔ جب آپ فرسٹ کلاس سہولیات فراہم کریں گے تو کھلاڑی بھی اپنی بہترین صلاحیت کا مظاہرہ کریں گے اور اپنے خوابوں کو پورا کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ ایشین پیرا گیمز کے میزبان شہر کے طور پر ہانگ چو نے خوب تیاری کی ہے اور یہاں کے ماحول میں بھی رواداری اور خصوصی افراد کے ساتھ سماجی اشتراک ہر جگہ نظر آتا ہے۔

ہانگ چو ایشین پیرا گیمز کے مقابلوں کے مقامات پر خصوصی کھلاڑیوں کے لئے بہترین سہولیات جیسے بریل بٹنز والی لفٹیں،سمارٹ واش رومز اور اس طرح کی دیگر تنصیبات ہر جگہ دیکھی جا سکتی ہیں۔ ایشین پیرا گیمز ولیج کھلاڑیوں کو محفوظ اور آرام دہ ماحول فراہم کرنے کے لئے خصوصی انتظامات پیش کر رہا ہے، جیسے ریستورانوں کے کوریڈورز کی دونوں اطراف ہینڈ ریل ، دیوار پر بریل کا نشان ، اور کھانے کے پک اپ ایریا کی خصوصی اونچائی قائم کی گئی ہے تاکہ وہیل چیئر پر کھلاڑیوں کے لیے آسانی ہو۔ کمروں میں ایڈجسٹ ایبل بستر نصب کیے گئے ہیں تاکہ کھلاڑی اپنی سہولت کے مطابق انھیں استعمال میں لا سکیں۔ اس کے علاوہ کمروں میں ایمرجنسی کال بٹنز ، راونڈ فرنیچر، کسی رکاوٹ کے بغیر واش رومز وغیرہ کی سہولیات رکھی گئی ہیں۔

پورے ایشین پیرا گیمز ولیج میں بریل پرامپٹس، مختلف عمارتوں اور علاقوں کے انٹری اور ایگزٹ راستوں پر معیاری ریمپس ، وہیل چیئر چارجنگ پائلز، معاون آلات کی مرمت کے مراکز اور دیگر معاون سروس ایریاز قائم کیے گئے ہیں، اور ان سب کا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ کھلاڑیوں کے لئے ایک محفوظ اور آرام دہ ایشین پیرا گیمز ہوم کی تشکیل کی جائے۔

ہانگ چو ایشین پیرا گیمز کے آغاز کے بعد سے اسٹیڈیم کے اندر اور باہر رکاوٹوں سے پاک بہترین سہولیات کی بدولت کھلاڑیوں نے ہانگ چو ایشین پیرا گیمز کے پیشہ ورانہ معیار اور بہترین خدمات کو حقیقی معنوں میں محسوس کیا ہے ۔ ہانگ چو ایشین پیرا گیمز نہ صرف ایک کھیلوں کا ایونٹ ہے بلکہ اس شہر کی گرم جوشی اور دوستی کو ظاہر کرنے کے لئے ایک اہم ونڈو بھی ہے۔حالیہ برسوں میں ہانگ چو نے شہر میں رکاوٹوں سے پاک ماحول کی تعمیر کو بھرپور طریقے سے فروغ دیا ہے۔

نابینا افراد کے لئے 3000 کلومیٹر سے زائد سڑکیں، 1600 سے زائد بیریئر فری پبلک ٹوائلٹس، 3500 سے زائد بس اسٹاپس، 380 سائن لینگوئج بیریئر فری سروس مراکز وغیرہ قائم کیے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ خصوصی افراد کو اپنے گھروں سے باہر جانے اور پریشانی کا سامنا کیے بغیر سفر کرنے میں مدد مل سکے۔یوں سماجی زندگی میں ان کی مساوی، جامع اور آسان شرکت اور انضمام کے لئے اہم ضمانت فراہم کی جا رہی ہے ۔

"دو ایشیائی گیمز ، دونوں ایک جیسی شاندار ہیں "، یہ میزبان شہر ہانگ چو کا وعدہ ہے۔ خصوصی اور صحت مند افراد کے درمیان ہم آہنگی کا وژن اس شہر میں آنے والے ہر شخص کو متاثر کرتا ہے. یہاں لوگ رکاوٹ سے پاک ماحول کو دیکھتے ہیں، محبت بھری سروسز کو محسوس کرتے ہیں، اور معذوروں کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کی عکاسی اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں. رکاوٹ سے پاک شہر محبت سے بھرے راستے پر مسلسل گامزن رہے گا ، جس سے شمولیت اور اشتراک کے ترقیاتی تصور کو روشن کیا جائے گا.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ا لمپک کمیٹیٹرانسپورٹچائنا میڈیاصحت مند
Previous Post

سعودی عرب کو اپنی سفا رتکاری میں نما یاں حیثیت دیتے ہیں، چین

Next Post

چینی صدر کا دوستانہ ہمسائیگی سفارت کاری کاتصورانتہائی دانشمندانہ ہے، وزیر اعطم انوا رالحق کا کڑ

News Editor

News Editor

Next Post
سفارت کاری

چینی صدر کا دوستانہ ہمسائیگی سفارت کاری کاتصورانتہائی دانشمندانہ ہے، وزیر اعطم انوا رالحق کا کڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading