ایشیا کپ،دوسرے مرحلے کے میچز سری لنکا میں ہونے کا امکان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کھیل جولائی 14, 2023جولائی 14, 2023 0 تبصرے 8 مناظر اسلام آباد (کھیل)پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ 2023 کے میچز دوسرے مرحلے میں سری لنکا کے 2 شہروں میں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے عہدیداران ایک اجلاس میں اس کا حتمی فیصلہ کریں گے۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related