• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ایشیا پیسیفک

ایشیا پیسیفک کی اگلی "تین سنہری دہائیوں” کے لیے مل کر کام کریں، چینی میڈیا

News Editor by News Editor
نومبر 21, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اپیک رہنماؤں کا 30 واں غیررسمی اجلاس سان فرانسسکو میں منعقد ہوا۔چینی صدر شی جن پھنگ نے اجلاس سے ایک اہم تقریر کرتے ہوئے ایشیا پیسیفک خطے کے رہنماؤں کو یہ تجویز پیش کی کہ وہ ایشیا پیسیفک کی ترقی کے بارے میں گہرائی سے غوروفکر کریں، عالمی چیلنجوں سے نمٹنے اور ایشیا پیسیفک کی اگلی "تین سنہری دہائیوں”کے لیے مل کر کام کریں۔

منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ہم اس صدی کے وسط تک کیسا ایشیا و بحرالکاہل دیکھنا چاہتے ہیں ، ایشیا بحرالکاہل کی ترقی کے آئندہ "تین سنہری دہائیوں” کی تعمیر کیسے کی جائے اور اس عمل میں اپیک کے کردار کو کس بہتر انداز سے بروئے کار لایا جائے؟ شی جن پھنگ نے ایشیا پیسیفک کی ترقی کے بارے میں یہ تین سوالات اٹھائے اور ان کے جوابات دیئے۔

” سربراہ اجلاسوں کے میکانزم کے باقاعدہ قیام کے بعد سے ، اپیک ہمیشہ عالمی سطح پر کھلے پن اور ترقی میں سب سے آگے رہا ہے ، علاقائی تجارت اور سرمایہ کاری کی لبرلائزیشن اور سہولت کاری ، معاشی اور تکنیکی ترقی ، اور مصنوعات اور افرادی تبادلوں کے بہاؤ کو مؤثر طریقے سے فروغ دے رہا ہے اور اپیک نے "ایشیا و بحر الکاہل معجزہ” تشکیل دیا ہے ، جس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی ہے۔”شی جن پھنگ نے اپیک رہنماؤں کے غیر رسمی اجلاس میں اپنی تقریر میں نشاندہی کی۔

” ایشیا و بحر الکاہل معجزہ ” کیا ہے؟ تاریخ پر نظر ڈالیں، تو ایشیا پیسیفک کا خطہ تنازعات اور جنگوں کا شکار رہا ہے اور یہ بڑی بڑی طاقتوں کے درمیان محاذ آرائی کا میدان اور بین الاقوامی تنازعات کی جگہ بن گیا تھا۔ پھر جب سرد جنگ کے بادل چھٹے،تو ایشیا پیسیفک کا خطہ، خاص طور پر چھوٹے اور درمیانے درجے کی معیشتیں، جدیدیت کی جانب تیز رفتار راستے پر گامزن ہو چکی میں۔ ایشیاو بحرالکاہل کا خطہ، جس کی آبادی دنیا کا ایک تہائی حصہ ہے، دنیا کے اقتصادی حجم کا 60 فیصد سے زیادہ اور کل تجارتی حجم کا تقریباً نصف ہے۔ یہ دنیا کی اقتصادی نمو کا مرکز ،عالمی ترقی و استحکام کا محافظ اور تعاون کا”پیس سیٹر” بن چکا ہے۔
امن و ترقی کے رجحان کی پیروی کرنا، کھلے پن اور جامعیت پر قائم رہنا، مشترکہ ترقی کے لیے اختلافات کو محفوظ رکھتے ہوئے تعاون میں مشترکہ بنیادوں کی تلاش کرنا، "ایشیا پیسفک معجزہ” کےسب سے اہم تاریخی تجربات ہیں،جو ایشیا پیسیفک کی اگلی ” تین سنہری دہائیوں” کے لیے دانشمندی بھی فراہم کرتے ہیں۔
امن و استحکام ہمیشہ سے ایشیا پیسیفک خطے میں لوگوں کی مشترکہ خواہش رہی ہے اور یہ تمام خطوں اور ممالک کے مشترکہ مفادات میں بھی ہے۔ چین پرامن ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور عالمی امن کو برقرار رکھنے میں ایک اہم قوت بن گیا ہے۔ ایشیاو بحرالکاہل کے خطے کی صورت حال مجموعی طور پر مستحکم ہے، اور زیادہ تر ممالک پرامن ترقی کے خواہاں ہیں۔ چونکہ ایشیائی عوام نے تنازعات اور جنگ کے گہرے درد کو محسوس کیا ہے، اس لیے وہ امن اور سکون کی زیادہ قدر کرتے ہیں۔
ایک کھلی، متحرک، مضبوط اور پرامن ایشیا پیسیفک کمیونٹی کی تعمیر، ایشیا پیسیفک کے لوگوں اور آنے والی نسلوں کے لیے مشترکہ خوشحالی کا حصول ، ایشیا پیسیفک خطے کا مشترکہ ہدف ہے۔ اس ہدف کی تکمیل کے لیے، شی جن پھنگ نے اختراع پر مبنی کھلے پن پر عمل داری، سبز ترقی، اور جامع اشتراک سمیت چار تجاویز پیش کیں، جس سے ایک بار پھر ایشیا پیسیفک تعاون کے لیے چینی دانش پیش کی گئی ہے۔
"چین پرامن ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔ ترقی کا بنیادی مقصد چینی عوام کو اچھی زندگی گزارنے کے قابل بنانا ہے،نا کہ کسی کی جگہ لینا۔” ترقی عوام کے لیے ہے اور امن بھی۔ اگر آپ اس کو سمجھ پائیں ، تو کبھی بھی "سرد جنگ” کی ذہنیت کی وجہ سے گمراہ نہیں ہوں گے۔ جیسا کہ شی جن پھنگ نے زور دیا، چین صرف اپنی جدیدیت کی جستجو نہیں کر رہا ہے، بلکہ پرامن ترقی، باہمی فائدہ مند تعاون اور مشترکہ خوشحالی کی عالمی جدیدیت کے لیے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر کام کر نا چاہتا ہے۔
اگلی تین دہائیوں میں ایشیا پیسیفک کہاں جائے گا؟ ہمیں یقین ہے کہ ایشیا پیسیفک کے تمام ممالک کا اپنا اپنا فارمولہ اور جواب ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایشیا پیسیفک
Previous Post

چین دنیا کا سب سے بڑا ترقی کا انجن ہے، چینی میڈ یا

Next Post

مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے دوریاستی فارمولے کی خلاف ورزی نہیں  کی جاسکتی، چین

News Editor

News Editor

Next Post
چین

مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے دوریاستی فارمولے کی خلاف ورزی نہیں  کی جاسکتی، چین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading