• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
ترک صدر

ایردوآن کوانتخابات میں جیت کیلئے بیوٹی کوئین،فٹبالر،کم عمرامیدواراورصحافیوں کاسہارا

News Editor by News Editor
اپریل 13, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

انقرہ (انٹرنیشنل نیوز) ترک صدر رجب طیب ایردوآن کو کسی حد تک تشویش ہے کہ ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں وہ اپنے مرکزی حریف ریپبلکن پیپلزپارٹی کے رہ نما کمال کلیچدار اوگلو کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہو سکتے ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطبق انہیں خدشہ ہے کہ صدارتی انتخابات کے نتائج ان کی مسلسل حکمرانی کو کم کر دیں گے۔ وہ 20 سال سے مضبوط ہیں، اس لیے انہوں نے اپنی انتخابی مہم کو نئے اسلحہ کے ذریعے مثر بنانے کی کوشش کی ہے جس میں بہت سے پرکشش پیش کشیں اور ترک ووٹروں کے لیے زبردست اپیل ہے۔600 رکنی پارلیمنٹ میں پارلیمانی نشست کے لیے سابق ترک جرمن فٹ بالر 34 سالہ مسعود اوزیل کی نامزدگی ان کی پیشکشوں میں شامل ہے۔

سابق ترک ماڈل اور بیوٹی کوئین سیڈا ساریباش کو بھی ریاست آیدن کی ایک اور نشست کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ان کے علاوہ ایردوآن نے اتاترک یونیورسٹی میں نیسا الپٹیکن کو بھی امیدوار نامزدکیا ہے۔ اس کی عمر صرف 18 سال ہے اور وہ ترکوں میں "خوشگوار دوشیزہ” کے لقب سے مشہور ہیں۔ انہیں ازمیر ریاست کے پہلی کمشنری میں پارلیمانی نشست کے لیے امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔الپٹیکن نے گذشتہ ہفتے ترکیہ کی "اخلاص نیوز ایجنسی” کو دیے گئے ایک انٹرویو میں امیدواری پر اپنی خوشی اور فخر کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ "میرے 3 بھائی سیاست میں سرگرم ہیں اور میرے والد سابق رکن پارلیمنٹ اسماعیل الپٹیکن جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی(آق) کے بانی رہ نماں میں شامل ہیں۔ میرے خاندان کے بہت سے افراد سیاست میں کام کرتے ہیں”۔بیوٹی کوئین ترکیہ کی ایک کاروباری شخصیت سادات سریباش کی اہلیہ اور دو بچوں کی ماں ہیں۔ ان کی عمر تقریبا 40 سال ہے اور انہیں دو سال قبل جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے 75 ارکان پر مشتمل مرکزی فیصلہ اور عملدرآمد باڈی کا رکن منتخب کیا گیا تھا۔

وہ ایک سابق ماڈل ہیں جنہوں نے 2006 میں مس ترکی کا ٹائٹل جیتا تھا۔ اس کے بعد 2009 انہوں نے پارٹی کی یوتھ برانچ میں اپنا سیاسی کام شروع کیا اور 2016 میں انہیں آئڈن شہر میں خواتین کی برانچ کی سربراہ کے طور پر منتخب کیا گیا۔ اگرچہ وہ اصل میں اضنا سے ہیں اور استنبول میں پلی بڑھیں اور وہی رہائش پذیر ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزایردوآن
Previous Post

کینیڈین انرجی انفرا اسٹرکچر پر سائبر حملوں کا انکشاف

Next Post

بھارت غیرملکی کرکٹرز کو اپنے بورڈز سے لڑوانے لگا

News Editor

News Editor

Next Post
آئی پی ایل

بھارت غیرملکی کرکٹرز کو اپنے بورڈز سے لڑوانے لگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading