• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
جیک سلیوان

ایران کے جوہری معاملے پر براہ راست مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں،مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان

News Editor by News Editor
جولائی 12, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وائٹ ہائوس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ جو بائیڈن کی انتظامیہ ایران میں زیر حراست امریکیوں کو رہا کرنے کے لیے تہران کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کر رہی ہے۔

انہوں نے اس بات کا اظہارامریکی ٹی وی کوایک خصوصی انٹرویو میں کیا۔جیک سلیوان نے بتایا کہ ہم بالواسطہ طور پر ایران کے ساتھ رابطے میں رہے ہیں، مگر جوہری معاملے پر کوئی براہ راست بات چیت نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ یہ بالواسطہ بات چیت ہم نے قیدیوں کے بارے میں کی ہے، کیونکہ یہ ہمارا فرض ہے کہ امریکی شہریوں کو گھر واپس لانے کی کوشش کریں۔

اس انٹرویو میں انہوں نے کہا کہہم کسی بھی حکومت سے جس طرح بھی ممکن ہو سکے بات کرتے ہیں، جیسا کہ ہم روسی حکومت سے بلاجواز حراست میں لیے گئے امریکیوں کے بارے میں کررہے ہیں۔انہوں نے ایران کے ساتھ مذاکرات کو اپنے شہریوں کو گھر واپس لانے کے لیے حل تلاش کرنے کی کوشش قرار دیا۔تاہم انہوں نے کہا کہ اس وقت میرے پاس کوئی نئی معلومات نہیں ہیں کہ ہم کسی حتمی نتیجے پر پہنچے ہوں۔

واضح رہے کہ اس وقت تین ایرانی نڑاد امریکی شہری عماد شرقی، مراد طاہباز اور سیاماک نمازی ، جبکہ شہاب دلیلی نامی امریکہ میں مستقل سکونت اختیار کرنے والا ایک شہری ایران کی جیل میں قید ہیں۔امریکہ سمیت متعدد مغربی ممالک اس سے قبل اپنے شہریوں کو دوہری شہریت کے حامل افراد کو ایران کا سفر کرنے سے خبردار کر چکے ہیں۔

دوسری جانب ایرانی حکام عموماً ان قیدیوں پر جاسوسی یا ایران کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا الزام لگاتے ہیں۔انٹرویو میں انہوں نے پابندیوں سے متعلق جوہری معاہدے کی مدت ختم ہونے کے قریب پہنچنے کے حوالے سے امریکہ کے ممکنہ اقدامات کے بارے میں بات کی۔تہران اور ماسکو کے درمیان ہتھیاروں کے میدان میں تعاون کی روشنی میں، ایران کے ہتھیاروں کی فروخت کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ امریکہ نے یوکرین کے شہریوں کو مارنے کے مقصد سے ڈرون (روس کو) فراہم کرنے کے لیے ایران پر پابندیاں عائد کی ہیں۔

قومی سلامتی کے مشیر نے ایران کے خلاف ان اقدامات کے تسلسل پر زور دیتے ہوئے کہاکہ ہم نے یہ قیمت مشترکہ جامع ایکشن پلان کی ان شقوں کے ختم ہونے سے پہلے عائد کی ہے،امریکہ نے ایرانی ہتھیاروں کے پروگراموں خصوصاً بیلسٹک میزائل پروگرام کے آپریٹرز اور حامیوں پر کئی پابندیاں عائد کیں۔ دوسری جانب تہران کا دعویٰ ہے کہ اس کے میزائل پروگرام کا 2015 میں 51 ممالک کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بالواسطہ مذاکراتجیک سلیوانہ امریکی شہریوں
Previous Post

اسرائیلی جیلوں میں 5 ہزار فلسطینیوں میں سے تقریباً 1100 بغیر کسی الزام یا مقدمے کے قید ہیں، اقوام متحدہ

Next Post

شہریار منور نے بھی گیم شو کی میزبانی شروع کر دی

News Editor

News Editor

Next Post
شہریار منور

شہریار منور نے بھی گیم شو کی میزبانی شروع کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading