• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
سعودی ولی عہد

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کیے تو ہم بھی لینگے،سعودی ولی عہد

News Editor by News Editor
ستمبر 22, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوئے تو مملکت بھی سکیورٹی وجوہات اور طاقت کے توازن کے لییایسا ہی کرے گی۔

امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ ہمیں خدشہ ہے کہ کوئی بھی ملک جوہری ہتھیار حاصل کر لے گا۔

شہزادہ محمد نے متنبہ کیا کہ جو بھی ملک جوہری ہتھیار استعمال کرتا ہے وہ باقی دنیا کے ساتھ فوجی تصادم میں پڑ جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرنا بیکار ہے، کیونکہ اسے استعمال نہیں کیا جائے گا۔ جوہری ہتھیاروں کی وجہ سے دنیا ایک نئے ہیروشیما کو برداشت نہیں کر سکتی۔مسئلہ فلسطین کے حوالے سے سعودی ولی عہد نے کہا کہ مملکت کا اسرائیل کے ساتھ فی الحال کوئی تعلق نہیں ہے تاہم انہوں نے زور دیا کہ مسئلہ فلسطین اہم ہے اوراسے دو طرفہ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کے دوران حل ہونا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب فلسطینیوں کی بہتر زندگی میں دلچسپی رکھتا ہے اور وہ فلسطینی مسئلے کے حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے۔ولی عہد نے امریکا کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بھی بات کی اور کہا کہ ہمارے واشنگٹن کے ساتھ اہم سکیورٹی تعلقات ہیں۔ صدر (جو) بائیڈن کے ساتھ ہمارے خصوصی تعلقات ہیں۔شہزادہ محمد نے مزید کہا کہ سعودی عرب چاہتا ہے کہ امریکی اور غیر ملکی کمپنیاں آئیں اور مشرق وسطی میں محفوظ ماحول میں سرمایہ کاری کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم امریکی ہتھیاروں کے پانچ بڑے خریداروں میں سے ایک ہیں اور امریکا کے علاوہ دیگر ممالک سے ہتھیار خریدنے کا ہمارا اقدام ان کے مفاد میں نہیں ہے۔سعودی ولی عہد نے اقتصادی امور پر بھی زور دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ مملکت تیل کی منڈی میں طلب اور رسد کی نگرانی کرتی ہے اور توانائی کو مستحکم کرنے کے لیے ضروری اقدامات کرتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اوپک پلس+ میں ہمارا کردار سپلائی اور ڈیمانڈ کے درمیان فرق کو ختم کرنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پیٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز کی تنظیم (OPEC) اور اس سے باہر کے کچھ بڑے پروڈیوسرز شامل ہیں جن میں روس بھی شامل ہے۔

انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ہم توانائی کی منڈیوں کے استحکام میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اس سلسلے میں جو ضروری ہے وہ کر رہے ہیں۔برکس ممالک کے گروپ کے بارے میں جس میں سعودی عرب اگلے جنوری تک شامل ہو جائے گا۔ شہزادہ محمد نے کہا کہ یہ گروپ امریکا کے خلاف نہیں ہے۔ اس کے اندر واشنگٹن کے اتحادیوں کی موجودگی اس کا ثبوت ہے۔ولی عہد نے زور دیا کہ برکس گروپ جس میں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ شامل ہیں، کوئی سیاسی اتحاد نہیں ہے۔سعودی معیشت کے بارے میں شہزادہ محمد بن سلمان نے زور دیا کہ مملکت اکیسویں صدی کی سب سے بڑی کامیابی کی کہانی ہے اور یہ اس صدی کی کہانی ہے۔

ان کا ملک اس وقت تمام شعبوں میں سب سے تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاحت کو راغب کرنے کا تعلق ترقی پذیر شعبوں سے ہے جن میں کھیل، تفریح اور ثقافت شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں کھیلوں کے شعبے کی ترقی پر کوئی اعتراض نہیں کیونکہ یہ معاشی منافع میں کارگر ثابت ہوا ہے۔انہوں نے آگے کہا کہ ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں کہ جلد ہی کھیل ہماری مجموعی جی ڈی پی میں 1.5 فیصد کا حصہ ڈالیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزسعودی ولی عہد
Previous Post

اسرائیل،سعودیہ تعلقات سے خطے میں استحکام ممکن ہے،امریکا

Next Post

امید ہے بھارت کے خلاف تمام میچز میں شرکت کروں گا، پیٹ کمنز

News Editor

News Editor

Next Post
پیٹ کمنز

امید ہے بھارت کے خلاف تمام میچز میں شرکت کروں گا، پیٹ کمنز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading