• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
محمدالجدعان

ایران میں خیرسگالی کی صورت میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری ممکن ہے،سعودی وزیرخزانہ

News Editor by News Editor
مارچ 17, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

ریاض(انٹرنیشنل نیوز )سعودی عرب کے وزیرخزانہ محمدالجدعان نے کہا ہے کہ جب تک خیرسگالی کا جذبہ برقراررہتا ہے اور اس کا بدستور مظاہرہ کیاجاتا ہے تو ایران میں اس صورت میں سعودی عرب کے لیے سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ بات الریاض میں منعقدہ مالیاتی شعبے کی کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کے موقع پر کہی اور ان کا یہ بیان سعودی عرب اور ایران کے درمیان چین کی ثالثی کے نتیجے میں سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق کے چند روز بعد سامنے آیا۔الجدعان نے کہا کہ جب تک معاہدے اور خودمختاری کے احترام کاعزم کیا جاتا ہے تب تک دوطرفہ تعلقات کو معمول پر لانے انھیں مستقبل میں سرمایہ کاری کے ممکنہ مواقع تک رسائی کے لیے استعمال کرنے میں انھیں کوئی رکاوٹ نظر نہیں آتی ہے۔

انھوں نے اس بات پر زوردیا کہ سعودی عرب ایران سے طے پانے والے معاہدے کے اصولوں پر کاربند ہے۔اس کا اعلان گذشتہ جمعہ کو سعودی مملکت، ایران اور چین کی طرف سے جاری کردہ سہ فریقی بیان میں کیا گیا تھا۔سعودی وزیرخزانہ نے کہاکہ میرے خیال میں ایران میں بہت سے مواقع موجود ہیں اور جب تک خیرسگالی کا سلسلہ جاری رہے گا،ہم انھیں بہت سے مواقع مہیا کرسکتے ہیں۔یادرہے کہ سعودی عرب نے 2016 میں تہران میں اپنے سفارت خانہ اور مشہد میں واقع قونصل خانے پر مشتعل افرادکے حملوں کے بعد ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرلیے تھے۔سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے رواں ہفتے کے اوائل میں کہاتھا کہ ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ ‘بات چیت کے ذریعے اختلافات کوحل کرنے’ کی باہمی خواہش کی تصدیق کرتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایرانخیرسگالیسعودی عربمحمدالجدعان
Previous Post

رضوان نے پاکستان سپر لیگ میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

Next Post

روس بحیر اسود میں ڈرون واقعہ کے بعدمزید احتیاط کا مظاہرہ کرے،امریکا

News Editor

News Editor

Next Post
جان کربی

روس بحیر اسود میں ڈرون واقعہ کے بعدمزید احتیاط کا مظاہرہ کرے،امریکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading