• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
بلیغ الرحمن

ایرانی صنعتکار ایکسپورٹ پراسسینگ زونز میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں’ بلیغ الرحمن

News Editor by News Editor
ستمبر 23, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری موغادم نے ملاقات کی جس میں تعلیم، ثقافت اور تجارت کے شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سیاحت، ثقافت، تعلیم کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کے بہت مواقع موجود ہیں،پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات دنیا بھر میں اعلی معیار کی وجہ سے جانی جاتی ہیں،پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کو ایران میں ایکسپورٹ کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کے چاول اور دوسری زرعی اجناس بھی دنیا میں بہت پسند کیے جاتے ہیں۔

انہوںنے کہا کہ سی پیک کے تحت بنائے گئے ایکسپورٹ پراسسینگ زونز میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کی سہولیات دی جا رہی ہیں،ایرانی صنعتکار ان ایکسپورٹ پراسسینگ زونز میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان جہاں مشترکہ ثقافت ہے وہیں ادب میں بھی قدریں مشترک ہیں،علامہ محمد اقبال کو ایران میں قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے،جلال الدین رومی کے اقوال اور حکایات سعدی سب کے لیے مشعل راہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تجارت کے ساتھ تعلیمی وفود، تعلیم ماہرین اورطلبا و طالبات کے ایک دوسرے کی جامعات میں تبادلوں سے عوامی سطح پر رابطے مضبوط ہوں گے۔ بطور چانسلر ایران سے طلبا ء کو دعوت دیتا ہوں کہ پاکستان کی جامعات میں تعلیم حاصل کریں، پاکستانی طلبا کو بھی ایران کی جامعات میں تعلیم حاصل کرنے کے مواقع ملنے چاہئیں۔ انہوںنے کہا کہ یہ بات تقویت بخش ہے کہ ماضی قریب سے بارڈر ٹریڈ کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

ایرانی صدر خود بارڈر پر آئے اور وزیراعظم کے ساتھ مارکیٹس کا دورہ کیا جس سے دونوں ملکوں کے عوام میں بہت اچھا پیغام گیا۔ ہمیں ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے بہتر طریقے سے فائدہ اٹھانے کے لیے راستے ڈھونڈنے ہوں گے ۔ ایرانی سفیر رضا امیری موغادم نے کہا کہ پاکستان برادر ملک ہے،

جس کے ساتھ خاص رشتہ ہے،پاکستان کے ساتھ مذہبی ، ثقافتی اور کئی صدیوں تک ایک زبان کی وجہ سے گہرا تعلق ہے،سی پیک اچھا منصوبہ ہے، اس پراجیکٹ سے پاکستان کی انرجی کی ضرورت پوری ہو گی،پاکستان ایران کے ساتھ انرجی کے شعبے میں اشتراک کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے میڈیا کو ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات استوار کرنے چاہئیں،جسمانی اعضا ء کی پیوند کاری میں ایران دنیا کے بہترین ممالک میں سے ہے۔ پاکستان اور ایران میڈیکل اور دوسرے ٹورازم کے ذریعے روابط مضبوط بنا سکتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایکسپورٹ پراسسینگبلیغ الرحمنپیوند کاریمذہبی
Previous Post

ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراضات ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی

Next Post

وقت آگیا ہے پاکستان سکیورٹی اسٹیٹ کے پیٹرن سے ہٹ جائے' حماد اظہر

News Editor

News Editor

Next Post
حماد اظہر

وقت آگیا ہے پاکستان سکیورٹی اسٹیٹ کے پیٹرن سے ہٹ جائے' حماد اظہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading