• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
طلال چوہدری

ایجنڈا ناکام ہوتا دیکھ کر بین الاقوامی کردار اور سہولت کار بچانے کیلئے خود سامنے آگئے ہیں،طلال چوہدری

News Editor by News Editor
ستمبر 3, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ شیخ رشید صاحب معاشی تباہی اور عذاب کا ذمہ دار آپ کاباس ہے جو آپ کو چپڑاسی کہتا تھا ،ریاستی دہشتگرد کو مشورہ دیں کہ عالمی عدالتوں میں دفاع کرنے کی بجائے اعتراف جرم کرے ،

ریاستی دہشتگرد تو اب عالمی عدالتوں میں اپنے ریاست کے خلاف جرائم کا دفاع کر رہا ہے آپ کی وکالت کی اس کو ضرورت نہیں ۔ شیخ رشید کے بیان پر اپنے رد عمل میں طلال چوہدری نے کہا کہ این آر او کی فریاد سامنے آ کر کریں،کس سے بات چیت ، گھڑی چور، سائفر کے سازشی اور 9 مئی کے مجرم سے؟ ،جس کے ساتھ آپ نے کبھی جینے اور مرنے کی قسمیں کھائی تھیں ،9 مئی کے مجرم اور پولیس پر پٹرول بم پھینکنے والے آج امن کی باتیں کررہے ہیں،

سب کا پتہ ہے کہ کون کہاں ہے لیکن شیخ رشید روپوش ہے ،چار سال سیاسی مخالفین کو ڈنڈے مارنے والے چارپائیوں کے نیچے سے کہہ رہے ہیں ڈنڈا مسائل کا حل نہیں ،شیخ رشید چارپائی کے نیچے سے نکلیں اور اپنے باس کے پاس جیل جائیں،سیاسی مخالفین کو بیٹیوں بہنوں کے ساتھ جیلوں میں بند کر کے میڈیا کا گلا گھونٹنے والے آج کہہ رہے ہیں کہ ڈنڈے سے بات نہیں چلتی،ہرگزرتے دن کے ساتھ عمران خان، اس کے ملکی اور عالمی سہولت کار اور ان کا ایجنڈا واضح ہوتا جارہا ہے ،

ہر چیز کی کڑیاں کہیں نہ کہیں جا کر عالمی سہولت کاروں سے جا ملتی ہیں ،ملعون رشدی کا وکیل اور پی ٹی آئی چیئرمین کا وکیل ایک ہونا محض اتفاق نہیں،پی ٹی آئی چیئرمین کے بچے گولڈ سمتھ کے گھر پل رہے ہیں، فنڈنگ اسرائیل اور بھارت سے ملتی ہے، یہ سب اتفاق نہیں ، جن کا پیارا ہے، ان کو بہت درد ہورہی ہے،پی ٹی آئی چیئرمین اور ان کا ایجنڈا ناکام ہوتا دیکھ کر بین الاقوامی کردار اور سہولت کار بچانے کے لئے خود سامنے آگئے ہیں ،

یہ انسانی نہیں، عمرانی حقوق کا مسئلہ ہے ،عمران ہی اتنا پیارا کیوں ہے؟ رشتے داری سے لے کربچے پالنے، فنڈنگ اور وکیل دینے تک اور انسانی حقوق کا واویلا کرنے تک،کشمیر کا کیس کیوں نہ لڑ سکے؟ فلسطینیوں پر ظلم کا کیس کیوں نہ لڑ سکے ؟،جب ”عمران دار”نہ بچا سکے تو بین الاقوامی کردار خود سامنے آگئے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: طلال چوہدری
Previous Post

13 پارٹیوں کے لیڈر عوام کو معاشی عذاب میں ڈال کر خود بھاگ گئے ہیں' شیخ رشید

Next Post

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد وکلاء کے بیانات این آر او کی بھیک ہیں، حافظ حمداللہ

News Editor

News Editor

Next Post
حافظ حمداللہ

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد وکلاء کے بیانات این آر او کی بھیک ہیں، حافظ حمداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading