• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
میری ٹائم سلک روڈ

ایتھنز میں "اکیسویں صدی کے میری ٹائم سلک روڈ” منصوبے کی 10 ویں سالگرہ پر خصوصی تقریب

News Editor by News Editor
اکتوبر 3, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

ایتھنز (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این نیٹ ورک نے حال ہی میں یونان کے سب سے بااثر بزنس میڈیا "شپنگ اینڈ بزنس نیوز” کے ساتھ مل کر مشترکہ طور پر یونان میں ایک بڑے ملٹی میڈیا خصوصی پروگرام "شاہراہ ریشم پر نیا سفر: چین-یورپی یونین تعاون” کا انعقاد کیا، جس میں چین اور یورپ میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے 20 سے زائد مہمانانِ خصوصی اور 100 سے زائد نمائندوں نے گزشتہ دس سالوں میں "بیلٹ اینڈ روڈ” کی نتیجہ خیز کامیابیوں پر تبادلہ خیال کیا اور چین اور یورپی یونین کے مابین تبادلوں اور انضمام کو مزید مضبوط بنانے کے روشن امکانات پر روشنی ڈالی۔

3 اکتوبر 2013 کو ، چینی صدر شی جن پھنگ نے انڈونیشیا کی قومی اسمبلی میں ایک اہم تقریر کی تھی ، جس میں پہلی بار "21 ویں صدی کے میری ٹائم سلک روڈ” کو مشترکہ طور پر تعمیر کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔ گزشتہ ایک دہائی کے دوران بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو نے پوری دنیا کو فائدہ پہنچایا ہے اور یونان اور یورپ میں خوشحالی اور ترقی کے مواقع لائے ہیں۔

یونان کے میری ٹائم پالیسی کے وزیر کرسٹوس اسٹائلینیڈیس کا خیال ہے کہ چین اور یونان کے درمیان شپنگ اور دیگر شعبوں میں بہت قریبی تعاون ہے۔ دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے یونان کے پاس چین میں تیار کردہ تقریباً 60 ارب یورو مالیت کے بحری جہاز ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ بندرگاہیں، ٹیکس، سمندری سازوسامان، پائیدار توانائی، کاربن اسٹوریج اور دیگر شعبے اگلی دہائی میں چین-یونان تعاون کی توجہ کا مرکز ہوں گے۔

پولینڈ کے سابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ گرزگورز ڈبلیو کولوڈکو نے کہا کہ ایک نئی سرد جنگ، تجارتی جنگ اور عظیم طاقتوں کی بالادستی زمانے کے دھارےکے خلاف آ رہی ہے، جبکہ یونان اور پولینڈ "بیلٹ اینڈ روڈ” میں پختہ شراکت دار ہیں، اور کسی بھی ملک کو نئی سرد جنگ میں حصہ نہیں لینا چاہیے۔ انہوں نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مدد سے چین اور یورپ کے درمیان تعلیم، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں مزید باہمی سیکھنے اور تبادلوں کی امید ظاہر کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اکیسویں صدیایتھنزمیری ٹائم سلک روڈ
Previous Post

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اکتوبر کو ہو گی

Next Post

پاکستان عالمی بینک سے قرض لینا والا سب سے بڑا ملک بن گیا

News Editor

News Editor

Next Post
عالمی بینک

پاکستان عالمی بینک سے قرض لینا والا سب سے بڑا ملک بن گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading