• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مراد علی شاہ

اگلے 30سال بلاول بھٹو وزیراعظم بن کر عوام کی خدمت کریں گے،مراد علی شاہ

News Editor by News Editor
اگست 9, 2023
in پاکستان
0 0
0

گھوٹکی(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اگلے 30سال بلاول بھٹو وزیر اعظم بن کر عوام کی خدمت کرینگے۔

گھوٹکی میں سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیر کے آغاز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہا کہ 2022میں گھوٹکی سیلاب متاثرہ علاقوں میں سے ایک تھا، میں ہر سیلاب متاثرہ ضلع میں دو بار گیا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہماری پہلی کوشش تھی کہ لوگوں کو ریسکیو کیا جائے، میں یہ نہیں کہتا کہ ہم نے سب کو ہر چیز پہنچائی لیکن ہم ہر ایک شخص تک پہنچے، تھوڑا یا بہت ان کو ریلیف دیا۔انہوںنے کہا کہ ہم نے کوشش کی کہ سیلابی پانی متاثرہ علاقوں سے نکالا جائے، سیلابی پانی کے باعث کاشت کاروں کو زیادہ نقصان ہوا جس کے بعد ہم نے گندم کی سپورٹ قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کی اس وجہ سے کاشت کاروں نے زیادہ سے زیادہ گندم کاشت کیں۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ میں چاہتا ہوں سندھ حکومت ایسا کام کرکے جائے کہ انفرا اسٹرکچر بہتر ہو، ہم نے سڑکوں کی مرمت کے لئے پیسوں کا بندوبست کرلیا ہے، وفاق سے کچھ نہیں ملا، اسکولوں کیلئے بھی پیسوں کا بندوبست کرلیا۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے وہ سارے کام کئے جو لگتا تھا کہ ممکن نہیں، وزیرخارجہ کی کوششوں کی بدولت عالمی برادری نے سیلاب متاثرین کی مدد کی۔انہوںنے کہا کہ پہلے بھی سیلاب آئے مگر 2022 میں سیلاب سب سے بڑا آیا، پچھلے سیلابوں میں کسی حکومت نے گھر نہیں بنا کر دئیے، چیئرمین بلاول بھٹو نیکہا میں دیکھ رہا ہوں لوگ گھر نہیں بنا سکیں گے اس کی ہدایت پر ہم نے گھر بنا کر دیں۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں جو کام ہوا اس کا باقی تین صوبوں سے موازنہ کرالیں، ہم نے اپنے لوگوں کی خدمت کی ہے اور اگلے 30 سال بلاول بھٹو وزیر اعظم بن کر عوام کی خدمت کرینگے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: مراد علی شاہنمائندہ خصوصی
Previous Post

ایک وزیراعظم تھا جو کہتا تھا میں 50لاکھ گھر بنا کر دوں گا، بلاول بھٹو

Next Post

کوشش کریں گے وزیراعظم اور میں کسی ایک نام پر متفق ہوں، راجہ ریاض

News Editor

News Editor

Next Post
راجہ ریاض

کوشش کریں گے وزیراعظم اور میں کسی ایک نام پر متفق ہوں، راجہ ریاض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading