• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
وقار یونس

اگر ہم بھارت کو اوول میں ہراسکتے تو کہیں بھی ہراسکتے ہیں،وقار یونس

News Editor by News Editor
جولائی 22, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ اگر پاکستان بھارت کو اوول میں ہراسکتا ہے تو کہیں بھی ہراسکتا ہے۔

ایشیاکپ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب سے گفتگو میں وقار یونس نے کہا کہ پاکستان کے اتنے سالوں تک آئسولیشن میں رہنے کے بعد کرکٹ کا واپس آنا ایک اچھا آغاز ہے جس کا کریڈٹ حکومت سمیت پی سی بی سب کو ہی جاتا ہے۔وقار یونس نے ایشیاکپ 2023 میں پاک بھارت ٹاکرے پر پاکستان ٹیم کو مشورہ میں کہا کہ اگر آپ ہمارے دور کی کرکٹ کو دیکھیں تو ہم کبھی بھی بڑے ٹورنامنٹس میں بھارت سے نہیں جیتے ،

اچھی بات یہ ہے کہ ان لڑکوں نے جیتنا شروع کیا ہے جو کہ ایک بہت اچھی بات ہے، جتنا ٹیلنٹ ہماری ٹیم میں ہے اگر وہ اپنی پوٹینشل پر کھیلیں گے تو مجھے ایسی کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ وہ بھارت کو نہ ہراسکیں، یہ معنی نہیں رکھتا کہ ہم کہاں کھیل رہے ہیں، بھارت ہو، پاکستان ہو یا سری لنکا ، اگر ہم بھارت کو اوول پر جاکر ہراسکتے ہیں تو ہم کہیں بھی ہراسکتے ہیں، ٹیلنٹ ہمارے پاس ہے بس ہمیں ٹائیگرز کی طرح کھیلنا ہے۔

ایشیاکپ کے حوالے سے بطور کپتان وقار یونس نے مشورہ دیا کہ میچ کے وقت ہر شخص کے پاس مشورہ ہوتا ہے کیوں کہ ہر انسان گیند اور میچ کو مختلف زاویوں سے دیکھتا ہے لیکن میرا مشورہ ہے کہ ایسے وقت میں بولر کو اکیلا چھوڑدیں کیوں کہ جتنے مشورے دیے جائیں گے بولر اتنا ہی کنفیوز ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کرکٹ کی دنیا کے لیے بہترین ٹیلنٹ تیار کیا ہے، فاسٹ بولر کی بات کریں،

مرحوم فضل محمود سے لے کر شاہین شاہ، نسیم شاہ یا پھر حسنین کو ہی دیکھ لیں اسی طرح بابر ہمارا بہترین بیٹسمین ہے اور بھی آئیں گے، ہمارا ٹیلنٹ دنیا بھر میں مانا جاتا ہے جو کہ آئندہ وقتوں میں مزید آگے جائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اوولبھارتٹیلنٹ تیاروقار یونس
Previous Post

نیتن یاہو اور محمود عباس اگلے ہفتے انقرہ کا دورہ کررہے ہیں، ترکیہ

Next Post

پی سی بی کی منانے کی کوششیں ناکام، عائشہ نسیم کا کرکٹ سے علیحدگی کا فیصلہ برقرا ر

News Editor

News Editor

Next Post
عائشہ نسیم

پی سی بی کی منانے کی کوششیں ناکام، عائشہ نسیم کا کرکٹ سے علیحدگی کا فیصلہ برقرا ر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading