• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اڈیالہ جیل میں جو سہولیات بانی پی ٹی آئی کو مل رہی ہیں وہ دوسروں کو بھی دیں، فیصل کریم کنڈی

علی امین گنڈاپور کو چیلنج ہے وزیر اعلی سندھ کے مقابلے میں ایک انچ بھی زیادہ ترقیاتی کام کیا ہو تو مراد علی شاہ مستعفی ہونے کو تیار ہیں

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 22, 2025
in پاکستان
0 0
0

میاں چنوں(نیوز رپورٹر) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ اڈیالہ جیل میں جو سہولیات بانی پی ٹی آئی عمران خان کو مل رہی ہیں وہ دوسروں کو بھی دیں،انہوں نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہوں نے سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ سے ایک انچ بھی زیادہ ترقیاتی کام کیا ہو تو مراد علی شاہ مستعفی ہونے کو تیار ہیں۔

ان خیالات کااظہار فیصل کریم کنڈی نے میاں چنوں آمد کے موقع پر سماجی رہنما مہر اشتیاق لک کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی طرح اڈیالہ جیل میں دیگر قیدیوں کو بھی دیسی گھی میں پکے مرغ دینے چاہیے، بانی پی ٹی آئی امریکا میں جا کر کہتا تھا کہ جیل سے اے سی اتروا دوں گا، اانسان کو بڑا بول نہیں بولنا چاہیے وہ پکڑ میں آ جاتا ہے۔ اڈیالہ جیل میں وائیلیشنز ہو رہی ہیں، لیکن جو سہولیات قیدی نمبر 804 کو مل رہی ہیں، وہ تمام قیدیوں کو بھی دی جانی چاہئیں۔

گورنر کے پی نے کہا کہ آج پی ٹی آئی کی مولانا فضل الرحمان کے پیچھے نمازیں حلال ہو رہی ہیں، پی ٹی آئی کے لوگ کل سربراہ جے یو آئی ف سے متعلق کیا کہتے تھے؟۔انہوں نے کہا کہ صوبے کے عوام بدامنی اور سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے مایوس ہیں، 2013 میں ہم نے پرامن صوبہ پی ٹی آئی کے حوالے کیا تھا لیکن آج کے پی کی حالت دیکھ لیں کیا ہوگئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب اور سندھ میں اسٹیڈیم دنوں میں مکمل ہوئے لیکن کے پی میں ایسا نہیں ہوا ۔

ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام عمران خان اسٹیڈیم رکھنے سے ترقی نہیں ہوگی، بلکہ ضروری ہے کہ اسے بھی محسن نقوی کے حوالے کر دیا جائے تاکہ یہ جلد مکمل ہو سکے ۔فیصل کریم کنڈی نے کہا پنجاب کے عوام نے ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی کو پیار دیا، عوام کی اسی طرح محبت رہی تو جلد بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے وزیر اعظم ہوں گے۔فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا اور وزیر اعلی سندھ کا موازنہ کریں، سندھ کی ترقی سب سے زیادہ نظر آتی ہے، اگر علی امین گنڈاپور نے ایک انچ بھی زیادہ کام کیا تو ہمارے وزیر اعلی عہدہ چھوڑ دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں امن و ترقیاتی کاموں کی صورتحال انتہائی مایوس کن ہے، جبکہ سندھ میں بغیر صحت کارڈ کے بھی عوام کو مفت علاج کی سہولت حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ جو حکومت کروڑوں نوکریاں اور لاکھوں گھر دینے کے وعدے کرتی تھی، اسی نے محض ایک بل کے ذریعے 20 ہزار ملازمتیں ختم کر دیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اڈیالہ جیلبانی پی ٹی آئیسہولیاتفیصل کریم کنڈیگورنر خیبر پختونخواوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Previous Post

حکومت کرم میں مستقل امن کے قیام کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،بیرسٹر سیف

Next Post

پاکستانیوں نے یو اے ای میں ایک سال میں 8 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
یو اے ای

پاکستانیوں نے یو اے ای میں ایک سال میں 8 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading