اداکار فیروز خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اسپتال میں داخل ہونے کی خبر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
فیروز خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں صرف "Hospitalized” لکھا، تاہم انہوں نے مزید کوئی وضاحت یا وجہ بیان نہیں کی۔ سوشل میڈیا پر مختلف ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔
مداح اداکار کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔