• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
چیف جسٹس

اپنے لوگوں کو بولیں ایوان میں سخت باتیں نہ کریں ، چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ

News Editor by News Editor
مئی 24, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) چیف جسٹس نے پنجاب اسمبلی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل سے کہا کہ اپنے لوگوں کو بولیں ایوان میں سخت باتیں نہ کریں ، ہم کچھ نہیں کرسکتے لیکن وہ ہستی اپنا کام کرتی ہے، ہم نے آپ کو خوش آمدید اور گڈ ٹو سی یو کہا، ہماری ہر چیز درست طریقے سے رپورٹ نہیں ہوتی ۔

سپریم کورٹ میں پنجاب اسمبلی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت(کل) جمعرات تک ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ اپنے لوگوں کو بولیں ایوان میں سخت باتیں نہ کریں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات سے متعلق فیصلے پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کی، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ بھی بینچ کا حصہ ہیں، الیکشن کمیشن کے وکیل سجیل سواتی نے آج بھی اپنے دلائل جاری رکھے۔

دوران سماعت چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے لوگوں کو بولیں ایوان میں سخت باتیں نہ کریں، ہم کچھ نہیں کرسکتے لیکن وہ ہستی اپنا کام کرتی ہے، ہم نے آپ کو خوش آمدید اور گڈ ٹو سی یو کہا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہماری ہر چیز درست طریقے سے رپورٹ نہیں ہوتی، کہا گیا کہ عمران خان کو عدالت نے مرسیڈیز دی تھی، میں تو مرسیڈیز استعمال ہی نہیں کرتا، عمران خان کی مرسیڈیز کا بندوبست پولیس نے کیا تھا مگر اس بات کو پتہ نہیں کیا سے کیا بنا دیا گیا۔چیف جسٹس نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے صدر کو ایک دن انتخابات کی ایڈوانس کیوں نہیں دی، صدر مملکت کو 218 تھری کا بتایا گیا نہ ہی 1970 کے انتخابات کا، الیکشن کمیشن نے صدر کو سیکیورٹی کا بتایا نہ ہی فنڈز کا، صدر کو وہ صورتحال نہیں بتائی جو اب عدالت کو بتا رہے ہیں۔

زمینی حالات کا ذکر کئے بغیر 218 تھری کے تحت مزید اختیارات مانگے جارہے ہیں۔ آئین اختیار دیتا ہے تو استعمال کرنے سے پہلے آنکھیں اور ذہن بھی کھلا رکھیں۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ تلور کے شکار والے کیس میں بھی عدالت نے فیصلے پر نظر ثانی کی، 16 ہزار ملازمین کے کیس میں بھی نظرثانی خارج ہوئی، عدالت نے پھر بھی 184 تھری اور187 کا اختیار استعمال کیا، ججز کیس میں بھی عدالت نے اپنا فیصلہ خود تبدیل کیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت نے ججز کیس میں سوموٹو نظرثانی کی تھی۔

چیف جسٹس نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے کہا تھا سیکیورٹی اور فنڈز ملیں تو انتخابات کرا دیں گے، اب ان تمام نکات کی کیا قانونی حیثیت ہے؟ عدالت توقع کرتی ہے کہ متعلقہ قانونی حوالے بھی دئیے جائیں گے، عدالت 2 منٹ میں فیصلہ کرسکتی ہے کہ نظرثانی خارج کی جاتی ہے، آسانی سے کہہ سکتے ہیں کہ آپ نے سواری مس کر دی مگر عدالت قانونی نکات پر سن کر ہی فیصلہ کرنا چاہتی ہے۔ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو بااختیار بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ عدالت نے پنجاب انتخابات پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست(کل) جمعرات تک ملتوی کردی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اٹارنی جنرلایوانپنجاب اسمبلی انتخاباتچیف جسٹس
Previous Post

چینی صدر کی روسی وزیر اعظم سے ملاقات

Next Post

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جارہا ہے، وزیر دفاع

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر دفاع

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جارہا ہے، وزیر دفاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading