• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
ماریہ بی

ماریہ بی

اپنی نوجوان بیٹی کو روزانہ فرشی شلوارپہنتے دیکھا پسند کروں گی،ماریہ بی

یہ زیادہ تر ان لڑکیوں پر جچتی ہے جو لمبی اور سلم ہوتی ہیں،ہر ٹرینڈ ہر ایک کیلئے نہیں ہوتا،معروف فیشن ڈیزائنر

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 15, 2025
in شوبز
0 0
0

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستانی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے کہاہے کہ میں ہر وقت فرشی شلوارپہننے کو ترجیح نہیں دوں گی تاہم میںاسے اپنی نوجوان بیٹی کو روزانہ پہنتے دیکھا پسند کروں گی،یہ زیادہ تر ان لڑکیوں پر جچتی ہے جو لمبی اور سلم ہوتی ہیں،ہر ٹرینڈ ہر ایک کیلئے نہیں ہوتا۔

تفصیلات کے مطابق نامور فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے انسٹاگرام کا رخ کرتے ہوئے فرشی شلوار پر اپنے خیالات واضح کئے ہیں۔ماریہ بی کے مطابق یہ فیشن ایک مخصوص باڈی ٹائپ کیلئے موزوں ہے۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہر ٹرینڈ ہر ایک کیلئے نہیں ہوتا۔ ماریہ بی نے کہاکہ میں اسے اپنی نوجوان بیٹی کو روزانہ پہنتے دیکھا پسند کروں گی، لیکن چونکہ میں 45سال سے زیادہ عمر کی ہوں، اس لیے میں اسے ہر وقت پہننے کو ترجیح نہیں دوں گی۔

انہوںنے کہاکہ یہ زیادہ تر ان لڑکیوں پر جچتی ہے جو لمبی اور سلم ہوتی ہیں، بجائے ان خواتین کے جو چھوٹے یا نارمل قد اور قدرے بھرے جسم کی مالک ہوں، لہٰذا کسی بھی ٹرینڈ کو فالو کرنے سے پہلے اپنی پرسنلٹی کو بھی مد نظر رکھیں۔ساتھ ہی ماریہ بی نے سئگریٹ پینٹ اور فرشی شلوار زیب تن کیے اپنے اس بیان کی واضح طور پر مثال بھی پیش کردی، جو اس بات کو واضح کرتی ہے کہ فرشی شلوار سلم اور اسمارٹ ، دراز قد والی لڑکیوں پر جچے گا نہ کہ چھوٹے قد اور بھری جسمانیت والی خواتین پر ۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پسندٹرینڈفرشی شلوارلڑکیوںماریہ بینوجوان بیٹی
Previous Post

ایمن خان کی ایک بار پھر اداکاری کی دنیا میں کم بیک کرنے کے منصوبے پر لب کشائی

Next Post

ہانیہ عامر نے بھاری معاوضہ طلب کیا تو یہ ان کا حق ہے، عدنان فیصل

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
عدنان فیصل

ہانیہ عامر نے بھاری معاوضہ طلب کیا تو یہ ان کا حق ہے، عدنان فیصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading