• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
ضمانتیں خارج

اپنی آزادی اور اپنی آنے والی نسل کی آزادی کے لئے اپنا حصہ ڈالیں ، پی ٹی آئی

News Editor by News Editor
مارچ 25, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی رہنما وں نے کہا ہے کہ اپنی آزادی اور اپنی آنے والی نسل کی آزادی کے لئے اپنا حصہ ڈالیں آزاد ی کا سورج طلوح ہو کر رہے گا،ظلم کا سورج غروب ہوجائے گا ،

غیر قانونی طور پر ہمارے کارکنان کا اغواءکررہے ہیں، جو مجرم ہیں، وہ آزادی سے گھوم رہے ہیں، پنجاب کی ساری پولیس نفری تحریک انصاف کے کارکنان کو گرفتار کرنے میں لگے ہیں۔

ہفتہ کے روز حماد اظہر کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا کہ مسلمان ممالک سے جو حکومت کو پیغام ملے ہیں، ا س سے مسئلہ کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے اور اس ہفتہ ہم نے لوگوں سے ملاقات کی ہیں، سفارتکاروں سے ملاقات ہوئی ہے ،ا وراس حکومت کے عزائم ہم لوگ دیکھ رہے ہیں، اور جس طرح گرفتاریاں ہوئی ہیں اس کی ہم مذمت کرتے ہیں، اور آج جو اس حکومت کے خلاف حقیقی آزادی کا جلسہ ہونے جارہا ہے ،

لاکھوں لوگ اس جلسہ میں شرکت کریں گے ، اپنی آزادی اور اپنی آنے والی نسل کی آزادی کے لئے اپنا حصہ ڈالیں گے ، اور آزاد ی کا سورج طلوح ہو کر رہے گا ، اور ظلم کا سورج غروب ہوجائے گا ۔ اس موقع پر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات بھی پورے پنجاب میں پولیس نے جو گرفتاریاں کی ہے سی آئی اے کی پولیس کی برانچ نے لوگوں کو غیر قانونی طریقے سے اٹھایا ہے اور اغواءکیا قانون میں لکھا ہے کہ مجرم کو 24گھنٹے میںعدالت میں پیش کرنا ہوتا ہے جبکہ یہ لوگ 20مار چ سے گرفتار ہیں، اور ان کو عدالت کے سامنے پیش نہیں کیا گیا اس کی وجہ یہ ہے کہ آئی جی پنجاب کا سارا زور اس وقت تحریک انصاف کے کارکنا کو اٹھانے میں لگا ہوا ہے ،

اس وقت غیر قانونی طور پر ہمارے کارکنان کا اغواءکررہے ہیں، اور جو مجرم ہیں، وہ آزادی سے گھوم رہے ہیں اور پنجاب کی ساری پولیس نفری تحریک انصاف کے کارکنان کو گرفتار کرنے میں لگے ہیں، میرے علاقے سے میراللہ دتہ کو اٹھاکے لے گئے ہیں، غریب لوگوں کو پولیس گرفتار کررہی ہیں، اور ان کے پیسے بھی لے لئے ہیں، اور پھر پولیس کہتی کہ ہم ریاست ہیں اگر ہمارے خلاف بو لیں گے تو آپ غدار ہیں، سی آئی اے کے تھانہ میں تحریک انصاف کے 29کارکنان آپ کو نظر آئیں گے ، جو 4دن سے وہاں موجود ہیں، جو پولیس آفیسر اس میں شا مل ہیں،

ان کو اس کا حساب دینا ہوگا جو آفیسر میں شامل ہیں، ان کے بارے میں ہمیں علم ہیں آج رات کو جلسہ عوام کی طرف سے حکومت کے منہ پر تھپڑ ہوگا ، آپ دیکھیںکہ اگر ہمارے یہ 15ہزار کارکنان بھی اغواءکریں پھر بھی یہ جلسہ ناکام نہیں کرسکیں گے ، کیونکہ ہر گھر کے اندر ہمارے کارکن ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آزادیپی ٹی آئیسورج طلوحنسل
Previous Post

عمران خان کی تین مقدمات میں اے ٹی سی سے عبوری ضمانت منظور

Next Post

پی ٹی آئی نے پنجاب ، کے پی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

News Editor

News Editor

Next Post
سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے پنجاب ، کے پی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading