آئی جی پنجاب نے 8 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

لاہور:آئی جی پنجاب عارف نواز نے 8 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کردئیے

لاہور:ڈی ایس پی ڈولفن سکواڈ سول لائنزںاصر محمود پی ٹی سی چوہنگ تعینات

لاہور:ڈی ایس پی پی ٹی سی چوہنگ شاہد رشید ڈولفن سکواڈ سول لائنز تعینات

لاہور:ڈی ایس لیگل ون غلام حسین ڈیس ایس پی لیگل ٹو لاہور تعینات

لاہور:ڈی ایس پی لیگل ٹو ڈی ایس پی محمد انورڈی ایس پی لیگل ون تعینات

لاہور:تقرر کے منتظر ڈی ایس پی عاشق حسین ایس ڈی پی او مظفر گڑھ تعینات

لاہور:ایس ڈی پی اومظفر گڑھ غلام عباس کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت

لاہور:تقرری کے منتظر فرحت رسول ایس ڈی پی او حاصل پور تعینات

لاہور:ایس ڈی پی او حاصل پور اعجاز حسین بخاری کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

اپنا تبصرہ لکھیں