آئی جی پنجاب نے 5 ایس پیز کے تقرروتبادلے کر دئیے

آئی جی پنجاب، کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 5پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

ایس پی ٹیکنیکل، ای ڈی ایس، سپیشل برانچ پنجاب لاہور، خرم شہزاد کو ایس پی سپیشل برانچ، گوجرانوالہ،

لاہور: ایس ایس پی آر آئی بی، سرگودھا ریجن، تنویر احمد ملک کو ایس پی سپیشل برانچ، سرگودھا ریجن،

لاہور: بٹالین کمانڈر 3، پی سی ملتان، محمد ظفر کو ایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان ریجن،

لاہور: تقرری کے منتظر حسن افضال کو ایس پی سکیورٹی سپیشل برانچ پنجاب لاہور،

لاہور: ایس پی سکیورٹی سپیشل برانچ پنجاب لاہور، ندا عمر چٹھہ کو ایس پی  ایڈمنسٹریشن، سپیشل برانچ پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں