آئی جی پنجاب نے 4 پولیس افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے چار پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایس پی اقبال ٹاؤن فیصل آباد، محمد معاذ ظفر کو سنٹرل پولیس آفس لاہور ،
ڈی ایس پی، پی ایچ پی بہاولپور بختیار احمد کو ایس ڈی پی او، احمد پور شرقیہ بہاولپور،
ایس ڈی پی او احمد پور شرقیہ ، بہاولپور عبدالرحیم کو پی ایچ پی پنجاب، لاہور
ایس ڈی پی او احمد پور سیال، جھنگ جاوید اقبال کو سنٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں