• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی، ترجمان پنجاب پولیس

گزشتہ روز سی پی او آفس سمیت پنجاب بھر کے بیس ملازمین مین کوروان وائرس کی تصدیق ہوئی تھی

News Editor by News Editor
اپریل 27, 2020
in پاکستان, کرائم اینڈ کورٹس, ہماری خبر
0 0
0

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پولیس پنجاب شعیب دستگیر میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ترجمان پنجاب پولیس نے سوشل میڈیا پر گردش کرنےوالی خبر کو جھوٹ قرار دے دیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان کےمطابق کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر آئی جی پنجاب کو کورونا وائرس ہونے کی بے بنیاد خبر گردش کررہی ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب کو کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔ ترجمان پنجاب پولیس نے آئی جی پنجاب کا کوورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تردید کر دی ہے۔

سوشل میڈیا پر چلنے والی اس خبر میں کوئی صداقت نہیں کہ آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے آئی جی پنجاب مکمل صحت مند ہیں اور اپنے فرائض منصبی معمول کے مطابق سر انجام دے رہے ہیں۔ترجمان پنجاب پولیس

— Punjab Police Official (@OfficialDPRPP) April 27, 2020

ترجمان پنجاب پولیس نے کہا کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ آئی جی پنجاب صحت مند ہیں اور اپنے فرائض منصبی سرانجام دے رہے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ایڈیشنل آئی جی پنجاب انعام غنی نے پنجاب پولیس کے 60 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرانے کی تصدیق کی تھی جس میں سی پی او آفس سمیت صوبے بھر کے 20 ملازمین میں کورونا کی تصدیق ہوئی تھی جبکہ 40 کی رپورٹ کا رزلٹ آنا ابھی باقی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: Corona in IG officeIG Punjab CoronaIG Shoaib Dastagirigp shoaib dastagir
Previous Post

ملک بھر کی صحافی تنظمیوں کا اجلاس، 25 فیصداشتہاری کوٹا ختم کرنے پر احتجاج کا اعلان

Next Post

ایس پی ڈولفن عائشہ بٹ کی ڈولفن اہلکاروں کے ساتھ سڑک پرافطاری

News Editor

News Editor

Next Post

ایس پی ڈولفن عائشہ بٹ کی ڈولفن اہلکاروں کے ساتھ سڑک پرافطاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading