• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
اوپن مارکیٹوں

اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ بدستور جاری

News Editor by News Editor
مارچ 29, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ بدستور جاری ہے ،بائیکاٹ مہم کی وجہ سے پھلوں کی خریداری کے رجحان میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے ۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق آلو کچا چھلکا نیا درجہ اول کی قیمت50 روپے کلو مقرر کی گئی لیکن دکانداروں نے 65روپے فی کلو تک فروخت جاری رکھی ، آلو کچا چھلکا نیا درجہ دوم 46کی بجائے50 سے 55روپے،پیاز درجہ اول125کی 160سے 165روپے، پیاز درجہ دوم115کی بجائے130سے140روپے،ٹماٹر درجہ اول105کی بجائے150،

لہسن دیسی238کی بجائے300 روپے،لہسن چائنہ360کی بجائے420 سے 430روپے ،ادرک تھائی لینڈ645کی بجائے720روپے،کھیرا فارمی50کی بجائے65سے70روپے،میتھی64کی بجائے80 روپے ،بینگن53کی بجائے70سے75روپے،بند گوبھی36کی بجائے50سے 55روپے ،پھول گوبھی57کی بجائے80سے85روپے،شملہ مرچ115کی بجائے150روپے،بھنڈی220کی بجائے280سے300روپے ،شلجم47کی بجائے55 روپے،اروی150کی بجائے180روپے،مٹر150کی بجائے180روپے،کریلا115کی بجائے145 سے 150روپے،سبز مرچ اول120کی بجائے190روپے،

لیموں چائنہ160کی بجائے330سے 340روپے،ٹینڈے دیسی230کی بجائے260روپے،پارلک فارمی35کی بجائے50روپے،گھیا توری120کی بجائے140،گاجر چائنہ50کی بجائے65روپے،گاجر دیسی85 روپے کی بجائے 95روپے جبکہ کچنار 300کی بجائے360 سے 380روپے کلو تک فروخت کی جاتی رہی۔پھلوں میں سیب کالا کولو پہاڑی درجہ اول325کی بجائے400 سے 420روپے،سیب کالا کولو پہاڑی دوم185کی بجائے240سے250،سیب امری اول215کی بجائے260روپے،سیب کالا کولو میدانی اول175کی بجائے230،سیب کالا کولو میدانی دوم130کی بجائے180،سیب سفید اول145کی بجائے200،

کیلا سپیشل درجن 330کی بجائے550 سے 560،کیلا درجہ اول درجن 200کی بجائے300سے320روپے،کیلا درجہ دوم درجن 155کی بجائے200،امرود165کی بجائے220روپے،کنو سپیشل درجن400کی بجائے600روپے،کنو اول درجن240کی بجائے380روپے،کنو دوم درجن135کی بجائے300روپے،اسٹابری اول210کی بجائے260سے270،اسٹابری دوم105کی بجائے120سے130،خربوزہ اول180کی بجائے200،خربوزہ دوم105کی بجائے125روپے جبکہ کھجور ایرانی480کی بجائے590سے600روپے کلو تک فروخت کی گئی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اوپن مارکیٹوںکامرس ڈیسک
Previous Post

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونامزید 1000 روپے مہنگا

Next Post

فیصل آباد بورڈ نے نہم جماعت سیشن 2023ـ25 کا شیڈول جاری کر دیا

News Editor

News Editor

Next Post
تعلیمی بورڈز

فیصل آباد بورڈ نے نہم جماعت سیشن 2023ـ25 کا شیڈول جاری کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading