• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
اوپن مارکیٹوں

اوپن مارکیٹوں میں دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیر دیں

News Editor by News Editor
فروری 13, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیر دیں، پھل اور سبزیوں کی مقررہ کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت جاری رہی جس کی وجہ سے خریداروں اور دکانداروں میں توں تکرار بھی ہوتی رہی۔

سرکاری نرخنامے میں آلو نیا کچا چھلکا درجہ اول فی کلو کی قیمت38روپے مقرر کی گئی تاہم مختلف مقامات پر یہ50سے55روپے کلو فروخت ہوتا رہا ،آلو کچا چھلکا نیا درجہ دوم 33روپے کی بجائے40سے45روپے،آلو کچا چھلکا نیا درجہ سوم28روپے کی بجائے35روپے،پیاز درجہ اول163روپے کی بجائے200روپے،پیاز درجہ دوم140روپے کی بجائے150سے160روپے،ٹماٹر درجہ اول40روپے45سے50، ٹماٹر درجہ دوم36روپے کی بجائے40،لہسن دیسی330روپے کی بجائے400روپے،لہسن چائنہ440روپے کی بجائے490سے500روپے،ادرک تھائی لینڈ545کی بجائے580سے600،کھیرا فارمی64کی بجائے70،میتھی 64کی بجائے75سے80،بینگن85کی بجائے90سے95،بند گوبھی32کی بجائے45سے50،شملہ مرچ115کی بجائے140سے150،بھنڈی210کی بجائے240سے250،شلجم42کی بجائے45سے50،اروی100کی بجائے120سے130،مٹر135کی بجائے150سے160،کریلا260کی بجائے280،سبز مرچ اول115کی بجائے130سے140،گھیا کدو85کی بجائے95سے100،لیموں چائنہ80،پالک فارمی37کی بجائے40سے45،پالک دیسی42کی بجائے50،گاجر چائنہ47کی بجائے70 اورگاجر دیسی42روپے فروخت ہوئی ۔

پھلوں میں سیب کالا کولو پہاڑی اول فی کلو270کی بجائے300سے320روپے،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوم160کی بجائے190سے200،سیب امری اول180کی بجائے200،سیب امری دوم125کی بجائے140سے150،سیب کالا کولو میدانی یاول160کی بجائے180،سیب کالا کولو میدانی دوم100روپے کی بجائے110سے120،سیب سفید اول140کی بجائے170سے180روپے،سیب سفید دوم85کی بجائے100،کیلا سپیشل درجن 175کی بجائے250روپے،کیلا درجہ اول درجن125کی بجائے150سے 160،کیلا درجہ دوم درجن85کی بجائے100روپے،امرود85،انار بدانہ600کی بجائے700سے 750،انار قندھاری280کی بجائے300سے320 ،بیر95کی بجائے120سے130،مسمی اول درجن135کی بجائے170سے180،مسمی دوم درجن90کی بجائے110سے120،کنو سپیشل درجن250کی بجائے300،کنول اول درجن135کی بجائے170سے180،پپیتا220کی بجائے250جبکہ کھجور ایرانی400کی بجائے20سے30روپے اضافے سے فروخت ہوتی رہی ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اوپن مارکیٹوںدکانداروںسرکاری نرخنامے
Previous Post

افغانستان سے نکلنے کے بعد مغربی طاقتوں کا پاکستان سے رویہ یکسر تبدیل ہو چکا ' اشرف بھٹی

Next Post

عالمی یوم مرگی:انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں نگران وزیر صحت کی قیادت میں واک کا انعقاد

News Editor

News Editor

Next Post
عالمی یوم مرگی

عالمی یوم مرگی:انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں نگران وزیر صحت کی قیادت میں واک کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading