اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان عماد وسیم نے کہا ہے کہ انگلینڈ سے پاکستان کو خطرہ نہیں ہے لیکن اسے ہلکا نہیں لینا چاہیے۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ نہیں کہوں گا کہ بابر اعظم نے اچھی یا بری کپتانی کی۔بالوں سے متعلق سوال کے جواب میں عماد وسیم نے کہا کہ بڑے بال رکھ کر پریشانی نہیں ہوتی۔