• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
بھارتی پارلیمنٹ

انگریز دور کے قوانین سے جان چھڑانے کیلئے بھارتی پارلیمنٹ میں ترمیمی بل پیش

News Editor by News Editor
اگست 14, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز)بھارتی حکومت نے ملک میں قائم انگریز دور کے قوانین سے جان چھڑانے کے لیے ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کردئیے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں (لوک سبھا) میں نوآبادیاتی دور کے فوجداری قوانین میں ترمیم کے لیے3 بل پیش کیے ہیں جن کے تحت انڈین پینل کوڈ، فوجداری ضابطے اور قانون شہادت ایکٹ کو منسوخ کرکے نئے قوانین لائے جائیں گے۔

قوانین میں تبدیلی سے ہجوم کے تشدد سے قتل کے مجرم کو سزائے موت اور اجتماعی زیادتی کے مجرموں کو 20 سال قید تک کی سزائیں ہوں گی،کرمنل انویسٹی گیشن اور ٹرائل کے لیے وقت کی حد بھی مقرر ہوگی جب کہ بغاوت کے قانون 124 اے کو ختم کرکے نیا قانون لایا جائیگا۔

لوک سبھا میں بل پیش کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ کا کہنا تھا کہ نئے قوانین ملک میں بادشاہت اور ہماری غلامی کے تاثر کو ختم کردیں گے، بہت سے قوانین 19ویں صدی میں اس وقت متعارف کروائیگئے تھے جب ملک برطانیہ کیکنٹرول میں تھا، قوانین میں ترمیم کا ہمارا مقصد سزائیں دینا نہیں بلکہ انصاف فراہم کرنا ہے،

نئے قوانین بھارتی شہریوں کے آئینی حقوق کا تحفظ کریں گے۔بلوں کو منظوری سے قبل بحث کے لیے پارلیمانی قائمہ کمیٹی کو بھیجا جائیگا لیکن بھارتی حکام پر امید ہیں کہ آئندہ مئی میں انتخابات سے پہلے یہ قانون بن جائیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انتخاباتبھارتی پارلیمنٹترمیمی بلقوانین
Previous Post

غیر منجمد رقم سے صرف اجازت یافتہ سامان ہی خریدا جائے گا،ایران

Next Post

شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے منتظر ہیں: جشن آزادی پر امریکا کا پیغام

News Editor

News Editor

Next Post
امریکی وزیر خارجہ

شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے منتظر ہیں: جشن آزادی پر امریکا کا پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading