• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
انڈس موٹرز

انڈس موٹرز کا چوتھی بار قیمتیں بڑھانے کا اعلان، کاریں 2 لاکھ 63 ہزار روپے تک مہنگی

News Editor by News Editor
فروری 23, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی (کامرس ڈیسک)اسمبلرز نے روپے کی قدر میں کمی اور خام مال کی بڑھتی قیمتوں کو جواز بنا کر گاڑیوں کی مسلسل قیمتیں بڑھانے کے بعد سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافے کا اثر صارفین کو منتقل کر دیا،

 

جس کے سبب گاڑیاں مزید مہنگی ہو گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے پہلے ہی ایک مہینے میں تین بار قیمتوں میں اضافہ کیا تھا، کمپنی نے چوتھی بار قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا،

جس کے بعد یارس 1.3 ایم ٹی، 1.3 سی وی ٹی، 1.3 ایچ ایم ٹی، 1.3 ایچ سی وی ٹی، 1.5 ایم ٹی اور 1.5 سی وی ٹی کی نئی قیمتیں 43 لاکھ 16 ہزار روپے، 45 لاکھ 88 ہزار، 45 لاکھ 58 ہزار، 47 لاکھ 90 ہزار، 49 لاکھ 11 ہزار اور 52 لاکھ 13 ہزار روپے پر پہنچ گئی۔پہلے ان گاڑیوں کی قیمتیں بالترتیب 42 لاکھ 79 ہزار، 45 لاکھ 49 ہزار، 45 لاکھ 19 ہزار، 47 لاکھ 49 ہزار، 48 لاکھ 69 ہزار اور 51 لاکھ 69 ہزار روپے تھیں۔کرولا 1.6 ایم ٹی، 1.6 سی وی ٹی، 1.6 سی وی ٹی یوپی ایس ایس پی ای سی، 1.8 سی وی ٹی، 1.8 سی وی ٹی ایس آر اور 1.8 سی وی ٹی ایس آر بی ایل کے کی نئی قیمتیں 55 لاکھ 76 ہزار، 61 لاکھ 11 ہزار، 67 لاکھ 16 ہزار، 64 لاکھ 23 ہزار، 69 لاکھ 98 ہزار اور 70 لاکھ 39 ہزار ہو گئی ہیں، اس سے قبل ان کی قیمتیں 55 لاکھ 29 ہزار، 60 لاکھ 59 ہزار،

66 ہزار 59 ہزار، 63 لاکھ 69 ہزار، 69 لاکھ 39 ہزار اور 69 لاکھ 79 ہزار تھیں۔اسی طرح ہیلکس ایس ٹی ڈی، ایس ٹی ڈی یو پی ایس پی ای سی، ڈیک لیس، 4×4 اور زیڈ ٹی آر کی قیمتیں بڑھا کر 67 لاکھ 87 ہزار، 69 لاکھ 17 ہزار، 62 لاکھ 82 ہزار، 89 لاکھ 85 ہزار اور 65 لاکھ 4 ہزار کر دی گئیں، جن کی پہلے قیمتیں 67 لاکھ 29 ہزار، 67 لاکھ 59 ہزار، 62 لاکھ 29 ہزار، 89 لاکھ 9 ہزار اور 64 لاکھ 49 ہزار تھیں۔ٹویوٹا ریو ایس ٹی ڈی کی قیمت ایک کروڑ 2 لاکھ 29 ہزار سے بڑھا کر ایک کروڑ 3 لاکھ 16 ہزار، ریو جی ایم ٹی کی قیمت ایک کروڑ 10 لاکھ 89 ہزار سے بڑھا کر ایک کروڑ 11 لاکھ 84 ہزار، ریو جی اے ٹی کی قیمت ایک کروڑ 16 لاکھ 29 ہزار سے اضافے کر کے ایک کروڑ 17 لاکھ 28 ہزار،

 

ریو وی اے ٹی کی قیمت ایک کروڑ 28 لاکھ 59 ہزار سے بڑھا کر ایک کروڑ 29 لاکھ 69 ہزار اور وی اے ٹی روکو کی قیمت ایک کروڑ 35 لاکھ 59 ہزار سے بڑھا کر ایک کروڑ 36 لاکھ 75 ہزار روپے کر دی۔فورچونر ایل او پیٹرول، ہائی پیٹرول، ڈیزل اور ڈیزل لیجنڈر کی قیمتیں بھی اضافے کے بعد ایک کروڑ 42 لاکھ 30 ہزار، ایک کروڑ 62 لاکھ 97 ہزار، ایک کروڑ 71 لاکھ 75 ہزار اور ایک کروڑ 81 لاکھ 12 ہزار روپے کر دی گئی ہیں، جن کی اس سے قبل قیمتیں ایک کروڑ41 لاکھ 9 ہزار روپے، ایک کروڑ 61 لاکھ 59 ہزار، ایک کروڑ 70 لاکھ 29 ہزار اور ایک کروڑ 79 لاکھ 59 ہزار تھیں۔پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ (پی ایس ایم سی ایل) نے بھی قیمتوں میں ایک لاکھ 10 ہزار سے 2 لاکھ 63 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے، آلٹو وی ایکس، وی ایکس آر، وی ایکس آر اے جی ایس اور اے جی ایس اب 21 لاکھ 44 ہزار، 24 لاکھ 87 ہزار، 26 لاکھ 65 ہزار اور 27 لاکھ 95 ہزار روپے کر دی ہیں،

 

جو اس سے قبل 20 لاکھ 34 ہزار، 23 لاکھ 59 ہزار، 25 لاکھ 28 ہزار اور 26 لاکھ 51 ہزار میں فروخت کی جارہی تھیں۔ویگن آر وی ایکس آر، وی ایکس ایل اور اے جی ایس ماڈلز کی قیمتوں میں ایک لاکھ 85 ہزار سے 2 لاکھ 15 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد ان کی قیمتیں بالترتیب 30 لاکھ 62 ہزار، 32 لاکھ 48 ہزار اور 35 لاکھ 63 ہزار روپے ہو گئی ہیں۔سوزوکی کلٹس وی ایکس آر، وی ایکس ایل اور اے جی ایس کی اب 35 لاکھ 40 ہزار، 38 لاکھ 89 ہزار اور 41 لاکھ 57 ہزار میں فروخت کی جائے گی، ان کی قیمتوں میں 2 لاکھ 14 ہزار سے 2 لاکھ 51 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔سوئفٹ جی ایل ایم ٹی، جی ایل سی وی ٹی اور جی ایل ایکس سی وی ٹی کی قیمتوں میں 2 لاکھ 45 ہزار سے 2 لاکھ 63 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 40 لاکھ 52 ہزار، 43 لاکھ 55 ہزار اور 47 لاکھ 25 ہزار روپے ہو گئی ہے، راوی کی قیمت 99 ہزار رواپے اضافے کے بعد 17 لاکھ 68 ہزار روپے کی ہو گئی ہے، بولان وین کی قیمت 17 لاکھ 54 ہزار سے بڑھا کر 18 لاکھ 48 ہزار روپے ہو گئی۔لکی موٹر کارپوریشن نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا.

جس کے بعد پیکانٹو ایم ٹی کی قیمت 32 لاکھ سے بڑھا کر 32 لاکھ 28 ہزار اور پیکانٹو اے ٹی کی قیمت 34 لاکھ سے بڑھا کر 34 لاکھ 30 ہزار روپے کر دی۔اسی طرح اسٹانک ای ایکس اور ای ایکس پلس 48 لاکھ 42 ہزار اور 52 لاکھ 95 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی، ان کی قیمت میں 42 ہزار اور 45 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے۔اسپورٹیج الفا، ایف ڈبلیو ڈی اور اے ڈبلیو ڈی کی قیمتیں اضافے کے بعد 65 لاکھ 56 ہزار، 71 لاکھ 11 ہزار، 77 لاکھ 16 ہزار روپے ہو گئی ہیں، جو اس سے قبل 65 لاکھ، 70 لاکھ 50 ہزار اور 76 لاکھ 50 ہزار روپے تھی۔سورینٹو 2.4 ایل ایف ڈبلیو ڈی کی قیمت 72 ہزار روپے اضافے کے بعد 84 لاکھ 72 ہزار روپے کر دی گئی جبکہ 2.4 ایل اے ڈبلیو ڈی اور 3.5 ایل ایف ڈبلیو ڈی 91 لاکھ 78 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی، ان کی قیمتوں میں 78 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انڈس موٹرزکامرس ڈیسک
Previous Post

محکمہ خوراک روزانہ سبسڈائز ریٹ پر 2595.500میٹرک ٹن گندم فراہم کر رہا ہے، عمرسرور

Next Post

بجلی مہنگی کرنے کی درخواست، نیپرا میں سماعت مکمل، فیصلہ بعد میں کیا جائیگا

News Editor

News Editor

Next Post
چیئرمین توصیف ایچ فاروقی

بجلی مہنگی کرنے کی درخواست، نیپرا میں سماعت مکمل، فیصلہ بعد میں کیا جائیگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading