• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
انڈس موٹرز

انڈس موٹرز نے ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کردی

News Editor by News Editor
اکتوبر 26, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک )پاکستان میں ٹویوٹا کاروں کی اسمبلینگ کرنے والی کمپنی انڈس موٹرز نے اپنی گاڑیوں کے تمام ماڈلز میں کمی کر دی،فورچونر کے تمام ویرئنٹ میں 10 لاکھ 80 ہزارسے 13 لاکھ تک کمی کی گئی ہے۔ٹویوٹا کے یائرس ویرینٹ کے ماڈل1.3 ایم ٹی ایل او کی قیمت 44 لاکھ 99 ہزار تھی، اس کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمی کی گئی اور ایک لاکھ کی کمی کے بعد نئی قیمت 43 لاکھ99 ہزار مقرر کی گئی ہے۔یائرس کے ماڈل 1.3سی وی ٹی ایل اوکی47 لاکھ 89 ہزار روپے تھی اور اس کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 46 لاکھ89 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

ٹویوٹا یائرس کے ماڈل1.3ایم ٹی ایچ آئی کی قیمت 47 لاکھ59 ہزار تھی اور اس کی قیمت میں بھی ایک لاکھ روپے کی کمی ہوئی ہے اور اب اس کی قیمت 46 لاکھ59 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔یائرس کے ماڈل 1.3 سی ٹی وی ایچ آئی کی قیمت 49 لاکھ99 ہزار روپے تھی ، اس کی قیمت میں بھی ایک لاکھ روپے کی کمی کرتے ہوئے 48 لاکھ99 ہزار رکھی گئی ہے۔اسی طرح یائرس کے ماڈل1.3 سی ٹی وی ایرو کی پرانی قیمت 51 لاکھ روپے سے ایک کی کمی کے بعد 50 لاکھ کی کمی کے بعد 50 لاکھ 99 ہزار کر دی گئی ہے۔یائرس کے ماڈل1.5 ایم ٹی کی پرانی قیمت 54 لاکھ 29 ہزار روپے تھی اور اس کی قیمت میں ایک لاکھ 20 ہزار کی کمی کی گئی ، جس کے بعد اس ماڈل کی قیمت 53 لاکھ 9 ہزار ہوگئی ہے۔

یائرس کے ماڈل 1.5 سی وی ٹی کی پرانی قیمت 57 لاکھ69 ہزار تھی اور اس کی قیمت میں بھی ایک لاکھ20 ہزار کی کمی کی گئی ہے ، جس کے بعد اس کی قیمت 56 لاکھ 49 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔اسی طرح 1.5 سی وی ٹی ایرو کی قیمت 59 لاکھ 69 ہزار تھی اور اسکی قیمت میں بھی ایک لاکھ 20 ہزار کی کمی ہوئی ہے اور اس ماڈل کی نئی قیمت 58 لاکھ49 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔فورچونر کے ماڈل 2.7 جی پٹرول کی قیمت میں تمام ویرئنٹ کے مقابلے میں سب سے زیادہ کمی کی گئی ہے اس کی پرانی قیمت 15 کروڑ80 لاکھ 9 ہزار تھی ،اس کی قیمت میں 13 لاکھ 10 ہزار کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد اس ویرئنٹ کی نئی قیمت 14 کروڑ49 لاکھ9 ہزار ہوگئی ہے۔انڈس موٹرز نے فورچونر کے ویرئنٹ2.7 وی پٹرول کی قیمت میں 11 لاکھ کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد اس ویرئنٹ کی قیمت 18 کروڑ99 ہزار سے کم ہوکر16 کروڑ99 لاکھ 9 ہزار ہوگئی ہے۔

اسی طرح فورچونر کے ویرئنٹ2.8 سگما 5 ڈیزل کی10 لاکھ 80 ہزار کم کی گئی ہے ، اس کمی کے بعد اس ویرئنٹ کی قیمت 19 کروڑ79 ہزار سے کم ہوکر 17 کروڑ99 لاکھ 9 ہزار ہوگئی ہے۔کمپنی کی جانب سے فورچونر کے ویرئنٹ لیجینڈر ڈیزل کی قیمت میں 11 لاکھ30 ہزار کی کمی کی ہے اوراس ویرئنٹ کی قیمت 20 کروڑ12 لاکھ 9 ہزار سے کم ہوکر 18 کروڑ99 لاکھ9 ہزار ہوگئی ہے۔اسی طرح فورچونر کے ویرئنٹ جی آر ایس کی قیمت میں 11 لاکھ 90 ہزار کی کمی کی گئی ہے۔انڈس موٹرز کی جانب سے پاکستان میں تما م ڈیلرز کو نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جبکہ ٹیوٹا پاکستان نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی تصدیق کی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انڈس موٹرزکامرس ڈیسک
Previous Post

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم بدستور سر فہرست

Next Post

فیصل آباد والوں کیلئے اچھی خبر، آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی

News Editor

News Editor

Next Post
آٹے

فیصل آباد والوں کیلئے اچھی خبر، آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading