• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home تقرروتبادلے

انسپکٹرز،سب انسپکٹرز سمیت102 افسران کا آپریشن سے انویسٹیگیشن ونگ میں تبادلہ

آپریشنگ ونگ کے متعدد افسران عرصہ دراز سے پرکشش سیٹوں پر تعینات تھے

News Editor by News Editor
نومبر 6, 2019
in تقرروتبادلے, کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی)سی سی پی او بی اے ناصر نے 102انسپکٹرز، سب انسپکٹرز اور اے ایس آئیز کا آپریشن سے انویسٹی گیشن ونگ میں تبادلہ کردیا۔تبدیل ہونے والے افسران و اہلکار عرصہ دراز سے آپریشن اور انویسٹی گیشن ونگ میں اہم پرکشش سیٹوں پر تگڑی سفارش پر تعینات تھے۔ متعدد افسران و اہلکاروں نے اپنے تبادلے رکوانے کے لئے ہاتھ پائوں مارنا شروع کر دئیے۔ آپریشن ونگ سے انویسٹی گیشن ونگ میں تبدیل ہونے والے انسپکٹرز میں انسپکٹر مظہر سعید ، محمد ایوب ، محمد اسلم شامل ہیں۔ محمد انور، امجد علی ، سید ابرار حیدر نقوی ، بشیر احمد ، مہدی حسن کاظمی، سیدخاور حسین، تیمور حسین ، سردار شبیر احمد شامل ہیں۔ طارق حسین ، خافظ عمران خان ، علی ندیم احمد جعفری سمیت دیگر کو تبدیل کردیا۔سب انسپکٹرز میں قلب عباس، شبیہ رضا، محمد عالم ، محمد نواز، محمد رمضان ، محمد افضال ، ٹی ایس آئی محمد رحیم شامل ہیں۔ ٹی ایس آئی فیصل علی ، ٹی ایس آئی محمد زاہد ، ٹی ایس آئی محمد احسن یوسف، ٹی ایس آئی صفدر علی ، ٹی ایس آئی نواید اقبال شامل ہیں۔

سب انسپکٹر عبدالرشید ، محمد رفیق ، محمد اشرف، اشفاق احمد ، غریب عالم ، بشارت علی ، محمد عبدل،محمد نواز، انویسٹی گیشن سے آپریشن ونگ میں سب انسپکٹر سید رضا عباس کا تبادلہ کیا گیا۔ اے ایس آئیز میں سرداراحمد ، محمد شہزاد یونس ، ظہیر عباس، عبدالرشید ، ٹی ایس آئی عقیل احمد، ٹی ایس آئی عمر شہزاد شامل ہیں۔ ٹی ایس آئی جمیل احمد ، محمد طارق، عمران نذیر ، فیض علی ، قدیر احمد، کرامت علی ، امداد حسین ، امجد علی، ارشداللہ ، اللہ دتہ ، بابر حسین ، پرویز اختر ، امجد جاوید ، خادم حسین ، خلیل الرحمن ، خالد محمود، محمد عاصم، زاہد عمران ، محمد عمران ، نعیم عباس، شاہد نعیم ، محمد الیاس ، ولائیت علی ، ذوالفقار علی ، مبارک علی ، محمد خالق سمیت دیگر شامل ہیں

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ASIB.A NasirCCPO LahoreInspectorsinvestigation wingLahore Policeoperations wingpolice officersSIsub inspectorsTransfer Posting
Previous Post

پنجاب پولیس میں 17 پولیس افسران کےتقرروتبادلے

Next Post

پنجاب ٹورسٹ فورس کا کرتارپور سے آغاز کردیا گیا

News Editor

News Editor

Next Post

پنجاب ٹورسٹ فورس کا کرتارپور سے آغاز کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading