• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف

انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلاٹیشن ہسپتال پہلا فیز آپریشنل ہوچکا ہے،وزیراعظم

News Editor by News Editor
اپریل 18, 2023
in پاکستان
0 0
0

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلاٹیشن ہسپتال پہلا فیز آپریشنل ہوچکا ہے،علاج معالجے کی سہولیات پر مطمئن ہوں ،

نگران وزیراعلیٰ پنجاب ، سیکرٹری صحت اور متعلقہ لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ، اسپتال پر اب تک 5ارب روپے خرچ آچکا ہے ،منگل کے روز وزیراعظم شہباز شریف نے انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلاٹیشن ہسپتال کا دورہ کیا ، وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ہسپتال 255 بستروں پر مشتمل ہے ، اس ہسپتال کا 27رمضان المبارک میں قیام سعادت کا باعث ہے ،

شمالی پنجاب میں صحت کے نئے مرکز کا قیام خوش آئند ہے ، وزیراعطم شہباز شریف کو شعبہ یورالوجی کے سروسز یونٹ پر بریفنگ دی گئی ، ہسپتال کا ایک تیز تقریباًمکمل ہوچکا ہے ، ہسپتال کا دوسرا فیز دسمبر 2023میں مکمل ہوگا ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعطم شہباز شریف نے کہا کہ خوشی ہے کہ ہسپتال کا پہلا فیز آپریشنل ہوچکا ہے ، علاج معالجے کی سہولیات پر مطمئن ہوں ، نگران وزیراعلیٰ پنجاب ، سیکرٹری صحت اور متعلقہ لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،

اسپتال پر اب تک 5ارب روپے خرچ آچکا ہے ،2009میں ہسپتال کا بنیاد رکھا تھا ، 2013میں فنڈز مہیا کئے گئے ،انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے باقی منصوبوں کی طرح اسے بھی ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا تھا ، کورونا کے دور میں بھی اس ہسپتال نے بے پناہ خدمات انجام دیں ، ہسپتال کی عمارت موجود تھی ، اوروینٹی لیٹرز موجود تھے ، ثاقب نثار دن رات کہتا تھا کہ شہباز شریف نے 26ارب کہاں لگائے یہ غرق ہوگئے ،

آج بڑ ی مشکل سے پی کے ایل آئی کو دوبارہ کھڑا کرنے کی کوشش جاری ہے ، وزیراعظم نے کہا کہ پہلے ثاقب نثار اپنے بھائی کو پی کے ایل آئی میں لگانا چاہتے تھے ، ثاقب نثار ڈاکٹرسعید کو عدالت بلا کر بے عزت کرتے تھے ، پنجاب میں پی کے ایل آئی کی برقت بنے سینٹرز کو پچھلی حکومت نے ہسپتال کے تحت کیا ، خدارا ہماری عوامی خدمت کے میدان میں سیاست کو ممنوعہ قراردینا چاہیے ، کوئی حکومت آئے یا جائے ، تعلیم اور صحت کے میدان میں سیاست کی اجازت نہیں ہو ،

آئیں ملک کر قائد کا پاکستان کیلئے اکٹھے ہوجائیں اور اللہ کا نام لے کر آگے بڑھیں ، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ لوگوں نے محنت کرکے کام کیا ، اور عوام کی خدمت کی ۔ نیازی اور نیب کے گٹھ جوڑ نے کام کرنے والوں کو جیلوں میں پہنچایا ، اربوں روپے کی مشینری جن سے خریدی ہیں، انہیں مینٹیننس کیلئے دیں ،مشینیں کسی دکان کو دیں تو وہ جان بوجھ کر خراب کردینگے ، تاکہ باہر دکانیں چمک جائیں ، عوامی خدمت کے منصوبوں میںساست نہیں ہونی چاہیے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انسٹیٹیوٹ آف یورالوجیٹرانسپلاٹیشنہسپتالوزیراعظم شہباز شریف
Previous Post

کرکٹ کھیلنی ہے تو سب کو میچ کی تاریخ، گراﺅنڈاور طریقہ کار پر اتفاق کرنا پڑے گا، سراج الحق

Next Post

وزیراعظم نے 19 نئے سفرا کی تعیناتی کی منظوری دے دی

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم

وزیراعظم نے 19 نئے سفرا کی تعیناتی کی منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading