• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

انسانی معاشرہ ایک نازک موڑ پر پہنچ چکا ہے، چینی صدر

News Editor by News Editor
اگست 23, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

جوہانسبرگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ انسانی معاشرہ ایک نازک موڑ پر پہنچ چکا ہے ، دنیا، زمانے اور تاریخ میں بے مثال تبدیلیاں سامنے آ رہی ہیں، ہم برکس اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید گہرا کرنا جاری رکھیں گے۔

بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ان خیا لات کا اظہار چینی صدر نے برکس بزنس فورم کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا۔اس فورم کا موضوع "اتحاد اور تعاون کو گہرا کرنا، خطرات اور چیلنجز کا جواب دینا، اور بہتر دنیا کی مشترکہ طور پر تعمیرکرنا” تھا۔

شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ اس وقت دنیا، زمانے اور تاریخ میں بے مثال تبدیلیاں سامنے آ رہی ہیں اور انسانی معاشرہ ایک نازک موڑ پر پہنچ چکا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ تاریخ کا پنڈولم کہاں جاتا ہے یہ ہمارے انتخاب پر منحصر ہے۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ تمام ممالک کو ایک درست عالمی ، تاریخی اور مجموعی نقطہ نظر کو برقرار رکھنا چاہیے، بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے تصور کو عملی جامہ پہنانا چاہیے اور تصورات کو حقیقت میں بدلنا چاہیے۔عوامی جمہوریہ چین کے صدر نے کہا کہ ہمیں مشترکہ ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینا چاہیئے، عام سلامتی پر عملدرآمد کرنا چاہیئے، اور تہذیبوں کے درمیان تبادلے اور باہمی سیکھ کے عمل کو برقرار رکھنا چاہیے۔

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ برکس ممالک کی نمائندگی کرنے والے ابھرتی ہوئی منڈی کے ممالک اور ترقی پذیر ممالک کا اجتماعی عروج دنیا کے نقشے کو بنیادی طور پر تبدیل کر رہا ہے۔ خواہ کتنی ہی مزاحمت کیوں نہ ہو،برکس ممالک کی مثبت اور مستحکم قوتیں پروان چڑھیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم برکس اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید گہرا کرنا جاری رکھیں گے، "برکس+” ماڈل کو وسعت دیں گے،

توسیعی عمل کو فعال طور پر فروغ دیں گے، دیگر ابھرتی ہوئی مارکیٹ کے ممالک اور ترقی پذیر ممالک کے ساتھ یکجہتی اور تعاون کو گہرا کریں گے، عالمی کثیر پولرائزیشن اور بین الاقوامی تعلقات کی جمہوریت کو فروغ دیں گے اور بین الاقوامی نظام کی ترقی کو زیادہ منصفانہ اور معقول سمت میں فروغ دیں گے۔صدر شی نے کہا کہ 20 سے زائد ممالک برکس کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں اور اس دستک پر چین، برکس تعاون کے میکانزم میں شامل ہونے کے لیے ہر ایک کا خیرمقدم کرتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انسانی معاشرہپولرائزیشنجمہوریتچینی صدر
Previous Post

پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز آج سے شروع ہونگے

Next Post

چین اور جنو بی افریقہ کے ما بین باہمی تعاون کو فروغ دینے کے معاہدوں پر دستخط

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین اور جنو بی افریقہ کے ما بین باہمی تعاون کو فروغ دینے کے معاہدوں پر دستخط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7856

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

598
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

592
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading