• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
رانا ثنا ءاللہ

انتخابات میں (ن) لیگ کامیاب ہو گی تو ملک بحرانوں سے نکلے گا: رانا ثنا اللہ

News Editor by News Editor
جولائی 23, 2023
in پاکستان
0 0
0

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 14 ماہ کی حکومت پل صراط سے کم نہیں تھی، آج بھی پاکستان مشکلات، بحران کا شکار ہے، ملک کو بحران سے نکالنا ہے تو پھر مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر یقین رکھنا ہے، شیر کامیاب ہو گا تو پاکستان بحرانوں سے نکلے گا۔

فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم یہاں 2 منصوبوں کے افتتاح کیلئے تشریف لائے ہیں، ان دو منصوبوں کی لاگت 10 ارب روپے ہے، 1997 اور 1998 میں شہباز شریف کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب کیا گیا، شہباز شریف نے اپنے آپ کو خادم پنجاب بنانے میں خدمت سمجھی، ستیانہ روڈ فیصل آباد کو لاہور ملتان موٹروے سے لنک کرے گا۔

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے فیصل آباد سے محبت کی ہے، کوئی ایک کام بھی ایسا نہیں جو گزشتہ 4 سال میں ہوا ہو، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، مدینہ یونیورسٹی، پنجاب میڈیکل کالج یونیورسٹی شہباز شریف نے فیصل آباد کو دی ہیں، ڈی ایچ کیو کو دوگناہ کیا گیا، سمن آباد ہسپتال، پیپلز کالونی ہسپتال، چلڈرن ہسپتال شہباز شریف کا فیصل آباد کو تحفہ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ فیصل آباد سے ان میگا پراجیکٹس کو نکال دیں تو پھر بچتا کیا ہے؟، نواز شریف نے مسلم لیگ کو ایک عام آدمی کی جماعت بنایا، خدمت کا تصور شہباز شریف نے کر کے دکھایا، ملک میں بجلی کے کارخانے لگائے گئے، چائنیز نے شہباز شریف کو شہباز سپیڈ کا نام دیا، سیاست اور خدمت کا امتزاج پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پاس ہے، ہمارے خلاف سازش ہوئی۔

رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سازش کے نتیجے میں نواز شریف کو نااہل کیا گیا، 2018 کا الیکشن چرایا گیا، ملک میں فتنے کو مسلط کیا گیا، گزشتہ 4 سال میں کوئی ایک ترقیاتی کام نہیں کیا، منصوبوں سے ہمارے نام کی تختی اتار کر اپنے نام کی تختی لگائی گئی، پوری قوم سوچ رہی تھی بھارت ایٹمی طاقت بن گیا ہے، پوری دنیا اور امریکا کا صدر پانچ پانچ فون کر رہا تھا خبردار آپ نے ایٹمی دھماکے کیے۔

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے مزید کہا ہے کہ نواز شریف نے امریکا کے پانچ ٹیلی فونز کے جواب میں 6 اٹیمی دھماکے کیے، اب یہ کہتے ہیں ہمارے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، تم نے شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کی ہے، ایک آدمی قوم کے دفاع پر حملہ آور ہوا، اب کہتے ہیں میں نے الیکشن لڑنا ہے میرے خلاف کوئی کیس نہ بنایا جائے، جو انہوں نے گناہ کیا ہے اس کی سزا ان کو ملے گی۔مشکلات

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: الیکشنامتزاجبحرانوںرانا ثنا اللہمشکلات
Previous Post

'انتخابات میں تاخیر کا امکان نہیں، آئینی مدت پوری ہوتے ہی اقتدار سے علیحدہ ہو جائینگے'

Next Post

دبئی ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز ، زرداری کے بعد نوازشریف بھی پہنچ گئے

News Editor

News Editor

Next Post
نوازشریف

دبئی ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز ، زرداری کے بعد نوازشریف بھی پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading