• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیراعظم

انتخابات سے بھاگے نہیں، الیکشن کمیشن کے فیصلے کیساتھ چلیں گے، وزیراعظم

News Editor by News Editor
مارچ 15, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی بھی سیاسی پارٹی الیکشن سے بھاگ نہیں سکتی ورنہ اس کا وجود ختم ہو جائے گا، ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کے ساتھ چلیں گے،

ایک سیاسی شخص اپنے آپ کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، اس وقت وہ اپنی بیماری، بزرگی اور لاچاری کا دن رات واویلا کر رہے ہیں، وہ ریلی میں تو جا سکتے ہیں مگر عدالتوں میں جانا ان کیلئے محال ہے۔ کونسل آف پاکستان نیوز پیپز ایڈیٹرز (سی پی این ای )کے وفد سے گفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو معاشی اور سیاسی چیلنجز کا سامنا ہے ، معیشت کے استحکام کیلئے تمام رکاوٹیں بروئے کار لائی جارہی ہے ،

آئی ایم ایف کی شرائط سے عام آدمی پر بوجھ پڑا،عمران خان نے آئی ایم ایف کے معاہدے کے دھجیاں بکھیریں ، آئی ایم ایف سے معاہدے کرنے میں شرائط تسلیم کرنی پڑرہی ہیں ، گزشتہ حکومت آئی ایم ایف معاہدے سے پیچھے ہٹ گئی تھی ، انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال جنوری اور فروری میں حکومت کو اندازہ ہوا کہ ایک تحریک بن رہی ہے ، پاکستان پر دیوالیہ کا خوف الحمداللہ ختم ہوچکا ہے ، موجودہ حکومت کو 11ماہ وہگئے دیوالیہ کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا ، ہماری خواہش ہے کہ ملک میں معیشت مستحکم ہو اور ملک تری کی جانب گامزن ہو ، میں لیڈر شپ پر یقین رکھتا ہوں ،

امید ہے کہ ہمارے اس فیصلے کو عملی جامہ پہنانے میں ساتھ دینگے ، مہنگائی کے دور میں رمضان المبارک کی آمد ہے ، گزشتہ سال ملکی تاریخ میں سب سے بڑا سیلا ب آیا ، سیلاب کے باعث بے پناہ تباہی ہوئی ۔ ہم اپنے وسائل سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو غریب آدمی تک رسائی دی ہے ، اس پروگرام اور این ڈی ایم اے کے ذریعے 100ارب روپے خرچ کئے ، اس حوالے سے دو پریس کانفرنس کی ، جنیوا میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اعلانات ہوئے ،

ان اعلانات کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کررہے ہیں ، جو رقوم حاصل ہوں گی وہ بے نظر انکم سپورٹ اور این ڈی ایم اے کے ذریعے سیلاب متاثرین تک پہنچائی جائیں گی ، ترکیا ور شام میں زلزلے کے باعث بے تبای ، ایسی تباہی شاید زندگی میں کہیں دیکھی ہو ، 50ہزار لوگ زلزلے کے باعث لقمہ اجل بن گئے ، کروڑوں لوگ بے گھر اور لاکھوں گھر تباہ ہوگئے ، پاکستان اور ترکی میں دیرینہ تعلق ہے ، ترکی اور شام میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان بجھوا رہے ہیں،

ترکیا ور قیمتوں اور شام میں خوراک اور پٹرول کی ضرورت ہے ، امدادی سامان بذریعہ سڑک اور ہوائی جہاز بجھوایا جارہا ہے ، کہہ سکتا ہون کہ حکومت اور عوام اس معاملے میں اپنا حق ادا کرنے کی کوپوری کوشش کررہے ہیں ،وزیراعظم نے کہا کہ انتخابات آئینی تقاضہ ہے ، انتخابات وقت پر ہوں گے ، تو ملک میں آئین وقانون جاندار ہوںگے ۔ ملک آگے بڑھے گا ، ماضی میں عمران خان کے دور حکومت میں اپوزیشن کو دیوار سے لاگیا جارہا تھا ، نواز شریف کو ہر روز ٹرائل کورت میں بلایا جاتا تھا ، عمران خان اور شہزاد اکبر نے بے بنیاد اور جعلی کیسز بنائے تھے ۔

کبھی کسی نے کہا کہ میں پیش نہیں ہوں گا میں بیمار ہون ، وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کو جعلی اور جھوٹے کیس میں عدالتوں میں گھسیٹا جاتا تھا ، رانا ثناءاللہ کو ان کے گھر کا کھانا نہیں ملتا تھا ، جیل قوانین میں لکھا ہے کہ جب تک ملزم مجرم نیں بتا کپڑے ، دوائی اور کھانا گھر سے ملے گا ، انہوں نے کہا کہ پہلی بار ایسی صورتحال ہے جہاں ایک سیاسی شخص خود کو قانون سے بلاتر سمجھتاہے ، یہ عدالت چاہے عدالت عظمیٰ ہو یا عدالت عالیہ ہو سب کی نفی کررہا ہے ، اس وقت عمران خان اپنی بیماری ، بزرگی اور لاچاری کا دان رات واویلا کررہا ہے ، میں یہ نہیں کہتا کہ وہ بیامر نہیں اللہ اسے صحت عطا کرے ،

عمران خان ریلیوں میں جاسکتے ہیں لیکن عدالتون میں جانا محال ہے ، عدالتوں کے جنگلوں کو توڑا جاتا ہے ، ججز پر حملے کسے جاتے ہیں، وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے ریاست کو بچانے کیلئے سیاست کو داو¿ پر لگا ریا دہے ، ملک کو آگے لے کر چلنا ہے تو ایک ٹیبل پر آکر بات کرنا ہوگی ، آپ دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں، آج بھی عمران کان کہتے ہیں کہ میں ایماندار ہوں تو سب سے بڑا جھوٹ ہے ، توشہ خانہ میں کروڑوں اور اربوں روپے کے تحائف لئے ہیں، آج ایک شخص وہی چیزیں جو خود کرتا تھا اس کا الزام ہمیں دے رہا ہے ، بیماری کا بہانہ بنا کر عدالتوں میں پیش نہ ہونا یہ وتو پھر آپ ریاست سے بالاتر ہوگئے ، ایک قانون بنا تاھ کہ توشہ خانہ کے تحائف جمع کرائیں گے ،

ہم نے اپنی کایبنہ میں اس فیصلے کو بدل ڈالا ، فیصلہ کیا کہ آئندہ 3سو ڈالر تک تحفہ وزراءرکھ سکیں گے ، اس لئے اس سے زائد کا جمع کرانا ہوگا ، انہوں نے کوئی تحفہ نہیں چوڑا الٹا بیچ ڈالے ۔ ایک تو آپ نے بیچا اوپر سے جعل سازی کی رسید بھی جھوٹ نکلی کیا قوم کو کھیل تماشا بنا کر چلنا ہے یاقانون پر عملدرآمد بھی کرنا ہے ، یہ وہ چبتے سوالات ہیں جس کے جوابات قوم کو مجھ سمیت سب سے چاہئیں ، یہاں پپر کھلی آنکھ کے ساتھ عدل وانصاف کی دھجیاں اڑائی گئیں ، جب عدم اعتماد کی قرب تھی تو انہیں آئین توڑنے کی کیا ضرورت تھی ؟

انہیں الیکشن کاا تنا ہی خیال تھا تو اس وقت کہتے کہ میں الیکشن کی طرف جارہا ہوں ، سیاستدان کے پاس سوائے بات چیت کے کوئی ہتھیار نہیں ہوتا ، ایک دوسرے کے چہرے پسند ہوں یا نہ ہوں بات چیت ہی حل ہے ، سانحہ پشاور اور لاہور میں نیشنل ایکشن کمیٹی بلائی پی ٹی آئی کو دعوت دی مگر نہیں آئے ، جب میں آایا تو کہا گیا کہ شہباز شریف کی ڈیل ہوگئی اس لئے آیا ہے ، جب میں نے بات کی تو ایک ساتھی نے کہا چیک کریں نیازی صاحب بیٹھے ہیں نیب قانون میں کسی کو کلین چٹ نہیں ملی پرانے قانون میں ملی ہے ، یہ کہنا نئے قانون کے تحت رہائی ملی ہے ، نئے قانون سے کی کو رہائی نہیں ملی ، برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کو کیس بھجوایا گیا وہاں سے کلین چٹ ملی ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: الیکشن کمیشنانتخاباتوزیراعظم
Previous Post

اگلے 30ماہ میں سستی اور ماحول دوست بجلی ملک میں پہنچائیں گے،خرم دستگیر

Next Post

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے سینیٹ کی گولڈن جوبلی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

News Editor

News Editor

Next Post
سینیٹ

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے سینیٹ کی گولڈن جوبلی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading