• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
احسن اقبال

انتخابات جب بھی ہونگے عمران خان کو عبرتناک شکست دینگے ،احسن اقبال

News Editor by News Editor
جنوری 28, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے آئینی مسائل ہیں ، سوال یہ ہے کہ کیا پنجاب کا انتخاب پرانی مردم شماری اور قومی اسمبلی کا نئی مردم شماری کے مطابق ہوگا ،

پاکستان کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ ہم بار بار انتخابی عمل سے گزرتے رہیں،اس وقت بعض آئینی اور معاشی چیلنجز ہیں ان کو دیکھتے ہوئے اگرالیکشن کمیشن پنجاب کے انتخاب کے انعقاد کا 90روز میں فیصلہ کرتا ہے تو ہم اس کیلئے بھی تیار ہیں اور اگر الیکشن کمیشن اورآئینی ادارے یہ دیکھتے ہیں کہ پاکستان میں انتخابات اکتوبر میں اکٹھے ہونے چاہئیں ہم اس کے لئے بھی تیار ہیں ۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ مریم نواز کی وطن واپسی کے موقع پر کارکنوں کا جوش اور ولولہ بے مثال ہے،مریم نواز پارٹی قائد نواز شریف کی علامت بن کر واپس آئی ہیں ،ان کو نواز شریف نے چیف آرگنائزر مقرر کیا ہے تاکہ وہ پارٹی کی تنظیم نو میں فعال کردار ادا کریں اور مجھے امید ہے کہ وہ پارٹی میں موبلائزیشن کریں گی وہ راہ ہموار کریں گی جو نواز شریف کی جلد واپسی کی راہ ہموار کرے گی اورنواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن)دوبارہ وہی کردار دا کرے گی جو 2013ء میں پاکستان کو اندھیروں، معاشی دلدل سے نکالنے اوردہشتگردی سے پاک کرنے کیلئے کردار ادا کیا تھا۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے اس کی بنیادی وجہ 201017-18کی سازش ہے جس کے تحت نواز شریف کے دور کو ختم کیاگیا اور ایک اناڑی، نا تجربہ کار اور نالائق جس کا نام عمران خان ہے اسے پاکستان پر مسلط کیا گیا ، جیسے ایک اناڑی کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا دیں تو وہ اپنا بھی سر پھاڑتا ہے اورحادثہ کر کے گاڑی کا بھی انجر پنجر کر دیتا ہے ، عمران خان اسی طرح سر اور ٹانگ تڑوا کر بیٹھا ہوا ہے ۔ہم نے ریزہ ریزہ کو اکٹھا کر کے جوڑنا ہے معیشت کو بحال کرنا اور پاکستان کا مستقبل دوبارہ روشن اور تابناک بنانا ہے ، ہمیں سمت اور استحکام کی ضرورت ہے اور اب ہمیں انتشار اورنفرت کے سفر سے نکلنا ہے جوعمران خان نے پاکستان پر مسلط کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم پوری قوم کو متحد کریںگے اور تعمیر نو کی ایک نئی تحریک برپا کریں گے۔احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان میں انتخابات کے لئے آئین نے وقت طے کیا ہے ،اس کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے خالی ہونے والے حلقوں کا شیڈول آ گیا ہے اور باقی کا بھی آئے گا۔

اس وقت آئینی مسائل بھی ہیں ،کیا پنجاب کا انتخاب پرانی مردم شماری پرہوگا اور قومی اسمبلی کا انتخاب نئی مردم شماری پر ہوگا ،آدھے ملک کا انتخاب پرانی اور آدھے ملک کا انتخاب نئی مردم شماری پر ہونا ہے، کیا پاکستان کے اتنے معاشی وسائل ہیں جو ہم بار بار انتخابی عمل سے گزرتے رہیں،بعض آئینی اور معاشی چیلنجز ہیں جن کو دیکھ کر الیکشن کمین جو بھی فیصلہ کرے گا ، اگر وہ 90روز میں انتخابات کا فیصلہ کرتا ہے تو ہم اس کے لئے تیار ہیں ، اگر الیکشن کمیشن اورآئینی ادارے دیکھتے ہیں کہ پاکستان میں انتخابات اکٹھے اکتوبر میں ہونے چاہئیںہم اس کے لئے بھی تیار ہیں ،لیکن جب بھی انتخاب ہوگا ہم عمران خان کو ووٹ کی طاقت سے عبرتناک شکست دیں گے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: احسن اقبالانتخاباتشکستعمران خانوفاقی وزیر منصوبہ بندی
Previous Post

پارٹی کال کے بغیر عوام نے مریم نواز کا والہانہ استقبال کر کے ثابت کیا ہے قوم کس کے ساتھ ہے؟ ،وزیر اطلاعات

Next Post

نگران وزیر اعلی محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس،کابینہ کا تنخواہ،سرکاری گھر نہ لینے کااعلان

News Editor

News Editor

Next Post
محسن نقوی

نگران وزیر اعلی محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس،کابینہ کا تنخواہ،سرکاری گھر نہ لینے کااعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading