• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
تائیوان

امید ہے تائیوان جیسے اہم معاملات پر جاپان اپنے قول و فعل میں محتاط رہے گا، چینی وزیر خا رجہ

News Editor by News Editor
فروری 3, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے جاپان کے ہم منصب ہیاشی یوشیماسا سے بذریعہ ٹیلی فون گفتگو کی۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چھن گانگ نے کہا کہ چین اور جاپان ہمسایہ ممالک ہیں اور پرامن بقائے باہمی اور دوستانہ تعاون فریقین کے لیے واحد درست انتخاب ہے ۔رواں سال چین جاپان امن و دوستی کےمعاہد ے کی 45 ویں سالگرہ ہے ۔ چین اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مختلف شعبوں میں تعاون کو مستحکم کرنے اور چین جاپان تعلقات کی بہتری اور ترقی کو درست سمت پر فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ جاپان چین کے بارے میں معروضی اور عقلی تفہیم کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے وعدوں کی پاسداری کرے گا ، تائیوان جیسے اہم معاملات پر اپنے قول و فعل میں محتاط رہے گا،اور دیایو جزائر کے معاملے پر دائیں بازو کی قوتوں کی اشتعال انگیزی کو روکے گا۔ انہوں نے یہ امید بھی ظاہر کی کہ جاپان چین کے ساتھ اقتصادی، تجارتی، سائنسی اور تکنیکی تعاون کے لئے مارکیٹ کے اصولوں اور آزادی و کھلے پن کے جذبے کو برقرار رکھے گا اور جوہری آلودہ پانی کے مسئلے کو سائنسی اور محفوظ طریقے سے حل کرے گا ۔

ہیاشی یوشیماسا نے کہا کہ جاپان چین کے ساتھ ہر سطح پر بات چیت اور رابطوں کو مضبوط بنانے ،عوامی سطح پر تبادلوں، عملی تعاون کو فروغ دینے اور دونوں ممالک کے مابین تعمیری اور مستحکم تعلقات کے قیام کے لئے کام کرنے کا خواہاں ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تائیوانجاپانچینہیاشی یوشیماساوزیر خارجہ چھن گانگ
Previous Post

سی ایم جی"2023 لالٹین فیسٹیول گالا" اتوار کو نشر کیا جائےگا

Next Post

چین نے ہمیشہ سری لنکا کی معاشی ترقی میں مدد فراہم کی ہے، وزارت خا رجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزارتِ خارجہ

چین نے ہمیشہ سری لنکا کی معاشی ترقی میں مدد فراہم کی ہے، وزارت خا رجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading