• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں

امید ہےکہ یورپی یونین چین کے بارے میں زیادہ فعال اور عملی پالیسی پر عمل کرے گی ،چینی وزارت خارجہ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جولائی 9, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے رسمی پریس کانفرنس میں چین اور یورپی یونین کے تعلقات پر یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن کے حالیہ ریمارکس کے بارے میں کہا کہ چین نے متعلقہ ریمارکس کا نوٹس لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپنی تقاریر میں یورپی یونین کے رہنماؤں نے چین کی اقتصادی اور سماجی ترقی، خاص طور پر سبز ترقی اور غربت کے خاتمے میں اس کی کامیابیوں کے بارے میں مثبت بات کی ہے ۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ چین کی ترقی یورپی یونین کے لیے چیلنج کے بجائے ایک موقع ہے ۔ چین دنیا میں سب سے اہم مستحکم قوت اور سب سے زیادہ متوقع فیصلہ کن عنصر ہے، امید ہے کہ یورپی یونین بھی چین کے لئے ایک قابل اعتماد اور متوقع شراکت دار بن سکے گی .

یورپی یونین کے کچھ اقتصادی اور تجارتی خدشات کے بارے میں وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ چین اور یورپی یونین کے درمیان اقتصادی اور تجارتی حجم بہت بڑا ہے، اور تعاون کے دوران کچھ اختلافات اور تنازعات پیدا ہونا عام صورتحال ہے .انہوں نے کہا کہ سفارتی تعلقات کے قیام کے گزشتہ 50 سالوں میں چین اور یورپی یونین کے درمیان تعاون میں مسلسل اضافہ ہوتا رہا ہے اور اب یومیہ تجارتی حجم سفارتی تعلقات کے قیام کے وقت کے سالانہ تجارتی حجم کے برابر ہے۔

امید ہے کہ یورپی یونین دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے حوالے سے زیادہ جامع، معروضی اور مثبت رویہ اختیار کرے گی اور اختلافات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے اور تعاون کو نظر انداز کرنے کے بجائے چین اور یورپی یونین کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کی ترقی کو دو طرفہ کھلے پن کے ذریعے فروغ دے گی، مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے تجارتی تنازعات کو مناسب طریقے سے حل کرے گی اور مخصوص مسائل کو بڑھا کر پیش کرنے یا تجارتی معاملات کو "سلامتی کے مسئلے” کے طور پر سیاسی بنا نے سے گریز کرے گی۔

ترجمان نے امید کا اظہا رکیا کہ یورپی یونین واقعی چین کے بارے میں زیادہ معروضی اور منطقی تفہیم قائم کرے گی اور زیادہ فعال اور عملی پالیسی پر عمل کرے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی وزارت خارجہ
Previous Post

چین خصوصی زرعی مصنوعات کی ترقی میں ترقی پذیر ممالک کی بھرپور حمایت کی ہے ، ایف اے او

Next Post

راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا جگوار طیارہ کریش، 3 ماہ میں تیسرا حادثہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا جگوار طیارہ کریش، 3 ماہ میں تیسرا حادثہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading