• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
شاہ رخ

امیتابھ بچن اور شاہ رخ 17 سال بعد ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے

News Editor by News Editor
اگست 31, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں کیوں کہ بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور بادشاہ شاہ رخ خان 17 سال بعد ایک ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔

بگ بی کے نام سے شہرت رکھنے والے امیتابھ بچن اور کنگ خان شاہ رخ آخری بار 2006 میں فلم”کبھی الوداح نہ کہنا” میں نظر آئے تھے، اس فلم کو کرن جوہرنے ڈائریکٹ کیا تھا جبکہ فلم میں ابھیشیک بچن، رانی مکھرجی، پریتی زنٹا اور کیرن کھیر نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

فلم پٹھان سے بالی وڈ میں شاندار کم بیک کرنے والے شاہ رخ خان اور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو مداح ایک بار پھر اسکرین پر ساتھ دیکھنا چاہتے تھے تاہم اب یہ انتظار ختم ہونے جارہا ہے۔رپورٹس کے مطابق 17 سال بعد شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن ایک ساتھ اسکرین شیئر کرتے نظر آئیں گے۔

مداحوں کو شاہ رخ اور امیتابھ کے ایک بار پھر ساتھ کام کرنے کے حوالے سے اس وقت معلوم ہوا جب ایکس( سابقہ ٹوئٹر) پر سوال و جواب کے سیشن میں شاہ رخ نے اس نئے پراجیکٹ کے بارے میں بات کی۔اس پراجیکٹ کا نام اور تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں تاہم مداح نے مبینہ طور پر شاہ رخ اور امیتابھ کے نئے پراجیکٹ کی ایک تصویر اپ لوڈ کی جس میں شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کو بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

مداح نے تصویر شیئر کرتے ہوئے شاہ رخ خان سے درخواست کی کہ امیتابھ بچن کے لیے کوئی لائن کہہ دیں۔پراجیکٹ کی تصویر پر جواب دیتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا کہ کافی عرصے بعد امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرکے کافی مزہ آیا، شوٹ سے واپسی کے بعد کافی اچھا لگا۔شاہ رخ خان نے مزید لکھا کہ’ یہاں میں آپ کو یہ بات بتاتا چلوں کہ امیتابھ بچن نے مجھے اس دوڑ میں پیچھے چھوڑ دیا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واضح نہیں ہوسکا کہ بالی وڈ کے دونوں ستارے کس پراجیکٹ میں ساتھ دکھائی دیں گے، تاہم امید کی جارہی ہے کہ اس پراجیکٹ کی تفصیلات جلد سامنے آئیں گی اور مداح دونوں کو ایک ساتھ دیکھیں گے۔واضح رہے کہ امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان ، کبھی خوشی کبھی غم، محبتیں اور بھوت نات جیسی ہٹ فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کرچکے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ابھیشیک بچنامیتابھ بچنبھوت ناتشاہ رخ
Previous Post

وفاقی کابینہ نے ای سی ایل ذیلی کمیٹی کی تشکیل نو کی منظوری دےدی

Next Post

دسویں جماعت میں ایک لڑکی سے محبت ہونے کا دکھاوا کرتا تھا، کرن جوہر

News Editor

News Editor

Next Post
کرن جوہر

دسویں جماعت میں ایک لڑکی سے محبت ہونے کا دکھاوا کرتا تھا، کرن جوہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading