• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
امیتابھ

امیتابھ اور انوشکا کی بغیر ہیلمٹ تصاویر پر تنازع کھڑا ہوگیا

News Editor by News Editor
مئی 24, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)لیجنڈری بھارتی اداکار امیتابھ بچن اور انوشکا شرما کی بغیر ہیلمنٹ بائیک پر سفر کرنے کی تصاویر نے تنازع کھڑا کردیا۔

دونوں اسٹارز کی جانب سے جو تصاویر شیئر کی گئی ہیں ان سے متعلق ان کی وضاحت بھی سامنے آچکی ہے تاہم اب سوشل میڈیا پر اسی سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی۔سوشل میڈیا صارفین یہ کہہ رہے ہیں کہ اسٹارز کو اپنی سماجی ذمہ داریوں کا احساس ہونا چاہیے۔

تصاویر سامنے آنے کے بعد مقامی پولیس کو اس حوالے سے شکایات موصول ہوئیں جس کا انہوں نے نوٹس لیا۔ تاہم امیتابھ بچن نے اپنی تصویر سے متعلق بتایا کہ وہ صرف موٹر بائیک پر بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ تصویر سیٹ کی ہے۔ اس پر تبصرہ کرتے ہوئے امیج گرو کے دلیپ چیریان کا کہنا تھا کہ یہ اداکاروں اور ستاروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر بھی قانون کی پاسداری کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریوں کا مظاہرہ کریں، کیونکہ لوگ انہیں دیکھتے ہیں اور ان جیسا کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ تصویر کے ساتھ عنوان کی غیرموجودگی ناقابلِ معافی ہونی چاہیے۔ اس پر ایک اور نامور اشتہار کنندہ پراہلاد ککڑ کا کہنا تھا کہ یہ لوگ رول ماڈل ہیں، انہیں محتاط رہنا چاہیے۔

تمام نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ ہیلمنٹ پہنیں کیونکہ بائیک کے حادثے میں 90 فیصد اموات ہیلمٹ نہ پہننے کی غفلت کے باعث ہی ہوتے ہیں۔ ممبئی ٹریفک پولیس حکام نے اس معاملے پر کہا کہ کسی کا بھی قوانین کی خلاف ورزی کا کوئی جواز نہیں ہونا چاہیے۔ م

ارکیٹیئر ورون گپتا نے اس حوالے سے کہا کہ جب کوئی سیلبریٹری اس طرح کا کوئی کام کریں تو اس کی اضافی جانچ پڑتال ہونی چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسے میں جب ملک میں سگریٹ نوشی پر پابندی ہے، یہ اسٹارز کھلے عام سگریٹ نوشی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اگر ہم کسی سیلبریٹری کو ایسا کرتے دیکھتے ہیں تو پھر ہم بھی یہ جرم کرنا چاہیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امیتابھشوبز ڈیسک
Previous Post

اداکاری میں قسمت آزمائی کیلئے لاہور ،کراچی اہمیت کے حامل ہیں' فیصل قریشی

Next Post

جویریہ اور سعود کو رشتہ ازدواج میں بندھے ہوئے تقریبا دو دہائیاں بیت گئی

News Editor

News Editor

Next Post
جویریہ

جویریہ اور سعود کو رشتہ ازدواج میں بندھے ہوئے تقریبا دو دہائیاں بیت گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading